Damadam.pk
anum22's posts | Damadam

anum22's posts:

anum22
 

میرے خدا بتا دے کہاں جاؤں
دکھتا نہیں کوئی رستہ

anum22
 

جیسا سوچو گے ویسے ہی بنو گے
تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہے

anum22
 

جس لمحے میری اور آپکی انکھ بند ہو جائیگی
اس لمحے کے بعد ہم تک کیا پہنچے گا؟
کون سی محبت ؟
قرآن یا پھر یہ رنگین دنیا

anum22
 

یااللّہ ہم سب کو ایسا بنا دے جیسے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں دیکھنا چاہتے ہیں
آمین

anum22
 

کس کس کی صبح ہوئی ہے

anum22
 

جن کی امید صرف اللّٰہ سے ہو
وہ کبھی ناامید نہیں ہوتے

anum22
 

اللّٰہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا کریں
یقین کرے غم ایسے بھاگ جائے گے
جیسے صبح کی پہلی کرن اندھیرے کو بھگا دیتی ہے

anum22
 

لفظوں کے دانت تو نہیں ہوتے
پر یہ کاٹنے کا ہنر رکھتے ہیں

anum22
 

اگر دوسروں کو گرا کر آپ کی خود کی
جیت سمجھنے لگو تو سمجھ جانا
آپ ایک گرے ہوئے انسان ہو

anum22
 

السلام علیکم
صبح جو سلام
کئین آ طبعیت توھان سبنی جی

anum22
 

Kia ho rha h

anum22
 

السلام علیکم
صبح جو سلام توھان سبنی کی

anum22
 

چہرہ نہیں یارب نصیب حسین کردے

anum22
 

خلوص اور عزت بہت مہنگے تحفے ہیں
اس لیئے ہر کسی سے ان کی امید نہ رکھو
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں

anum22
 

کچھ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہوتا
وہ پھر بھی مسکرا رہے ہوتے ہیں
جانتے ہو کیوں؟
کیونکہ وہ اللّٰہ پاک سے اچھے کی
امید رکھتے ہیں

anum22
 

ہر حال میں الحمدللہ کہا کرے
کیونکہ الحمدللہ میں صبر آجاتا ہے
اور شکر بھی

anum22
 

السلام علیکم
صبح بخیر

anum22
 

السلام علیکم
صبح بخیر

anum22
 

Hello✋✋✋🖐️

anum22
 

ہمیشہ نرم مزاجی اور خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آؤ
ان لوگوں کے ساتھ بھی جو بدمزاج ہیں
اس لیے نہیں کہ اچھے نہیں ہے
بلکہ اس لیے کہ آپ اچھے انسان ہیں