Damadam.pk
anum22's posts | Damadam

anum22's posts:

anum22
 

جب تمہیں یقین جو ہے کہ اللّٰہ پاک ہمیشہ تمھارے ساتھ ہے تو تم اس بات کی فکر کرنا چھوڑ دو کہ کون کون تمہارے خلاف ہے

anum22
 

کامیابی اس کے مقدر میں ہوتی ہے
جو ہمیشہ غم میں مسکراتا ہے اور مال ودولت کے بغیر خوش رہنا سیکھ جاتا ہے

anum22
 

اپنی زبان کو سلام کرنے کا عادی بناؤ
اس سے دوست بڑھتے ہے اور دشمن کم ہو جاتے ہے

anum22
 

جمعہ مبارک ہو

anum22
 

انسان کا ہر کام آسان ہو
جب دن کا پہلا کام نماز ہو

anum22
 

السلام علیکم

anum22
 

پتا نہیں کیوں آج نیٹ ورک صحیح نہیں چل رہا

anum22
 

السلام علیکم
کیا حال ہے

anum22
 

بارش⁦⛈️⁩⁦⛈️⁩⁦⛈️

anum22
 

Barish kha kha horhi h

anum22
 

والدین کی روک ٹوک کا اندازہ لگائیں
تو ایک بہت بڑی نعمت ہے
اگر یہ نہ ہوتی تو اولاد جگہ جگہ ذلیل و رسواء ہوتی نظر آتی

anum22
 

اس کائنات کا پہلا گناہ نا کفر تھا
نہ شرک تھا
بلکہ پہلا گناہ یہ تھا " میں اس سے بہتر ہوں"

anum22
 

کسی سے ِکی گئی بھلائی بٗڑی موت سے بچاتی ہے

anum22
 

السلام علیکم

anum22
 

جن سے محبت ہو وہ ہمیشہ دعاؤں میں رہتے ہے

anum22
 

کیا حال ہے

anum22
 

السلام علیکم

anum22
 

اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا
تو اللّٰہ کبھی بھی اسے فرض قرار نہیں دیتا

anum22
 

السلام علیکم
جمعہ مبارک

anum22
 

Aj Kon si teamo ka match h