دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے
ماں کے سوا دل کو دلاسہ کوئی نہیں دیتا
اللّٰہ پاک ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
آمین
دنیا کی زندگی محض دھوکہ ہے
اللّٰہ اللّٰہ اللّٰہ
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
مایوس نہیں ہوں میں اللّٰہ کی رحمت سے
وہ حج پہ بلائے گا میں کعبے کو دیکھوں گی