Damadam.pk
aqsa.44's posts | Damadam

aqsa.44's posts:

aqsa.44
 

ایسا کرونگی جادو ٹونا۔😂 غائب ہو جائے گا سب کا بابو شونا۔☺😂😊

aqsa.44
 

آکسیجن کے بعد انٹرنیٹ دوسری اہم چیز ہے۔
جس کے بغیر بندہ مرنے والا ہوجاتا ہے ☺😂

aqsa.44
 

آپ کی زندگی میں کوئی ایسا ہے۔جو صبح اٹھتے ہی آپ کو میسج کرے ☺😊

aqsa.44
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو تو میرے روٹھنے سے راضی ہے۔

aqsa.44
 

اچھے لوگ ہمیشہ اللّٰہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں۔
ہونٹوں پہ سچ ۔۔چہرے پہ مسکراہٹ۔۔ آنکھوں میں ہمدردی ۔۔الفاظ میں دعا۔

aqsa.44
 

Assalam Alaikum subha bakhair

aqsa.44
 

الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔
ہر لفظ اپنی زمیداری نبھاتا ہے۔
کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں ۔کچھ غلامی۔
کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں اور کچھ وار۔
ہر لفظ کا مکمل وجود ہوتا ہے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا بھی پڑتا ہے

aqsa.44
 

مصیبت کا مقابلہ صبر سے ۔
اور
نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرنی چاہیے۔

aqsa.44
 

یقین گہرا ہو تو ہر انشا اللہ الحمد اللہ ہوجاتا ہے۔

aqsa.44
 

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظر بدل جاتی ہے۔

aqsa.44
 

وہ جو رب ہے وہی سب ہے۔

aqsa.44
 

الجھنے میٹھی بھی ہوسکتی ہیں۔ جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے ❤😇

aqsa.44
 

میرے نبی نے کرم کردیا ہے۔مجھے درود پڑھنا سکھا دیا ہے۔

aqsa.44
 

میرے رسول ہیں جب مہربان تو کیا غم۔

a  : 😂😁☺ hahahaha - 
a  : insha'Allah - 
aqsa.44
 

یہ زندگی بھی آنکھ مچولی کا کھیل ہے۔
کوئی ہمیں تلاش کرے ہے کسی کو ہم

aqsa.44
 

پہلے مٹی سے بنے تھے۔
دھیرے دھیرے لوگ پتھر کے ہوگئے۔

aqsa.44
 

لب ہمارے درود پڑھتے ہیں۔۔
دل کی دھڑکن سلام کہتی ہے ❤❤

aqsa.44
 

وہ جن کا عکس دیکھا ہم نے قرآنوں میں۔
نظر آئے وہ جلوے سبز گنبد کے اجالوں میں۔