کسی نے حضرت علی علیہ السّلام سے پوچھا ۔
بھائی اور دوست میں کیا فرق ہے۔
آپ نے فرمایا۔
بھائی سونا ہے۔اور دوست ہیرا ہے۔
روح کا قرار اور روح کی شفا لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ ۔❤❤❤❤
جب بھی کوئی دعا مانگو تو اپنی اوقات نہیں بلکہ اپنے رب کی شان دیکھ کر مانگو
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتی تیری مصلحت۔
تو میرا ربّ ہے میری مشکلیں حل کردے۔
المیہ تو یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں لوگ کسی کو منانے سے زیادہ اسے چھوڑنا بہتر سمجھتے ہیں۔
گنبد خضریٰ کی فضاؤں میں بلا لو۔
سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم مجھے بلا کر سینے سے لگا لو۔
Assalam Alaikum
ابھی تک ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے جو احساس کو بیان کر سکیں۔ احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہے۔
بہترین کی خواہش تو سبھی کرتے ہیں۔
مگر بہترین پانے کے لئے بہترین بننا پڑتا ہے۔
کیونکہ پاکیزہ کو پاکیزہ ہی ملتا ہے
مایوس نہیں ہوں میں اللّٰہ کی رحمت سے۔۔۔۔۔
ہر چیز قسمت سے نہیں ملتی۔
کچھ چیزیں دعاؤں سے بھی ملا کرتی ہیں۔
بد نیت کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوتا۔
تکلیف کو خاق پر لکھو۔لیکن مہربانیوں کو سنگ مرمر پے لکھو۔
سات عرب مسکراہٹوں میں مجھے پسند ہے مسکرانا میری ماں کا
انسانیت قضا کر کے لوگ مصلے اُٹھائے پھرتے ہیں۔