جتنی مرضی میوزک پارٹی کرلو۔لیکن جو مزہ ٹیچر کے کلاس میں نہ ہونے پر شور مچانے پہ آتا ہے وہ مزہ کہیں نہیں آتا۔
منفی سوچ غلط نمبر کی عینک کی طرح ہوتی ہے۔
ہر منظر دھندلا۔ہر راستہ ٹیڑھا۔
ہر چہرا بگڑا ہوا ہی نظر آتا ہے۔
مشکل وقت انسان کی ہمت کا امتحان لینے آتا ہے۔
آپ مخلص رہیں یہ ہی کافی ہے۔
کیونکہ صلا تو اللّٰہ پاک دیتا ہے۔
زندگی اپنی خوبیوں پر بسر کی جاتی ہے۔دوسروں کی خامیوں پر نہیں۔
آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں۔
کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں۔
aqsa.44
: تم میری آنکھوں میں بھی دیکھ سکتا تھا۔ تم نے صرف میرے ہاتھ دیکھے مانگنے والے۔ -
ہمارے معاشرے میں جب رشتہ کرنا ہو تو عورت کا ماضی دیکھا جاتا ہے اور مرد کا مستقبل۔
نماز پانچ وقت فرض ہے۔
اخلاق ہر وقت فرض ہے
Assalam Alaikum
لہجے کتنی دیر تک میٹھے رکھنے ہیں یہ ضرورت طے کرتی ہے
اچھی بھلی تیرے دل کی وزیر اعظم تھی۔🙈
میں پوچھتی ہوں ۔
مجھے کیوں نکالا 👷🔫
جب ہم مر نہیں نا سکتے تب ہم زندہ رہنے کی اداکاری کرتے ہیں۔
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں۔_______ جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں۔
مافی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے۔ جتنی بدصورتی سے کسی کا دل دکھایا ہو
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل پر سکون ہو جائے
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی ۔ صلی اللّٰہ علیہ وسلم