اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے جسے لوگ جیت کر خود توڑ دیتے ہیں۔
جس کو آپ ناراض سمجھتے ہیں۔
ممکن ہے وہ منتظر ہو۔
دنیا کے تین بڑے جھوٹ۔
آئی لو یو۔
میں تمھارے بنا مرجاؤ گا۔
میں انسانیت کی خدمت کے لیے ڈاکٹر بنا ہوں☺😊😁
چھٹی والے دن صبح سویرے آنکھ کھل جاتی ہے۔یا تو مہمان آجاتے ہیں۔☺😊
لیجینڈز تو وہ لوگ ہیں جو چائے پیتے اور ناولز پڑھتے ہیں۔
کہاں ہیں وہ معصوم لوگ ؟
گناہوں کی نحوست عبادت کی لذت کو نگل جاتی ہے۔۔۔۔
حیادار مرد پر بھی اتناہی لازمی ہے جتنا کہ عورت پر۔
اپنی مرضی سے دو چار قدم چلنے دے اے زندگی۔
ہم تیرے کہنے پر چلے ہیں برسوں۔
Assalam Alaikum
کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے۔؟
جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر ان کی زندگی جنت بن جاتی ہے۔
ہمسفر ایسا ہونا چاہیے جو خود بھی نماز پڑھے تم کو بھی پڑھائے ۔
ساہ وی کیہڑا سوکھا آوندہ_______اک موڑاں تے دوجا آوندہ۔
اللّٰہ تعالیٰ کی مصلحت کو سمجھنے کے لیے۔ صبر کے دروازے سے گزرنا پڑتا ہے۔
باز رہتے ہیں جو محبت سے۔
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں۔
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہوگی سر محشر۔
گنے گا کون سجدوں کو وضو پر کون جائے گا۔
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہے جو زمین پر نہیں دلوں میں اگتا ہے۔
جس کے ساتھ تم ہنسے ہو ۔اسے بھول سکتے ہو۔
لیکن جس کے ساتھ روئے ہو اسے نہیں بھول سکتے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain