Damadam.pk
aqsa.44's posts | Damadam

aqsa.44's posts:

aqsa.44
 

جو انسان جتنا زیادہ بولتا ہے۔اتنا ہی کم سمجھ ہوتا ہے

aqsa.44
 

مطلب ہونے تک شہد اور ویسے زہر ہیں لوگ۔

aqsa.44
 

افسوس یہاں قرآن مجید پیسوں سے اور سم کارڈ فری ملتے ہیں۔

aqsa.44
 

اور ہاں کچھ لوگ ہمارے دل کے ساتھ نہیں بلکہ روح کے ساتھ کھیل جاتے ہیں۔

aqsa.44
 

قابل نفرت ہے وہ ،،واعظ ،، جو بھرے ہوئے پیٹ سے ممبر پر بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتا ہے۔

aqsa.44
 

اگر والدین کی تربیت سے بیٹا بیٹی ڈاکٹر انجینئر بن سکتے ہیں تو نمازی کیوں نہیں۔

aqsa.44
 

دل کفیل۔دل سبیل۔دل بخیل۔
راستے قلیل۔غم طویل پھر عزرائیل۔

aqsa.44
 

یاد رکھو محبت تمھارے سر پر تاج رکھتی ہے۔
اور
ساتھ میں تمھیں سولی پر چڑھا دیتی ہے۔

aqsa.44
 

کسی کو یاد رکھنا بھی ملاقات کی ایک شکل ہے۔

aqsa.44
 

Assalam Alaikum

aqsa.44
 

اس کی باتیں فقط باتیں ہی تھیں_______ جب وقت پڑا تو تنہا تھی میں۔

aqsa.44
 

امیروں کا امیر وہ ہے جو اپنا تخت درویشوں کے دلوں میں پاتا ہے۔

aqsa.44
 

زندگی کی حقیقت سے بہت سنجیدہ اور بہت رنجیدہ نہ ہوں۔
ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے ہیں۔

aqsa.44
 

عورت کا دل وقت اور زمانے کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتا۔

aqsa.44
 

زندگی موت سے کمزور ہے۔۔۔
اور موت محبت سے کمزور ہے ۔۔۔

aqsa.44
 

یا اللّٰہ تیری عنایت سدا مجھ پر اور میرے اپنوں پر بنی رہے۔۔

aqsa.44
 

Jis dil me Deen zinda ho.
Wo dil kbhi mayoos nhe hota

aqsa.44
 

خود کو چھوڑ گیا مجھ میں________یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا۔

aqsa.44
 

خواب دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں ۔ان میں جاکر رہا نہ کرو۔

aqsa.44
 

پر خلوص لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں۔ ان کی بہت قدر کیجئے جو آپ کی خوشی میں مسکرائے اور آپ کے غم میں آپ کا ساتھ نہ چھوڑے۔
اللّٰہ پاک ہم سب کی زندگیوں کو خوشگوار بنائے۔۔
آمین یا رب العالمین 💚💛 💜