Damadam.pk
aqsa.44's posts | Damadam

aqsa.44's posts:

aqsa.44
 

خاص ہیں وہ لوگ جو میرے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں۔

aqsa.44
 

اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کے سمجھ نہیں آتے۔

aqsa.44
 

کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے۔روشنی کی طرف کر کے دیکھتے ک اصلی ہے یا نقلی۔

aqsa.44
 

میرے مالک رو رو کے بس یہی دعا مانگتی ہوں۔اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔

aqsa.44
 

کاش وہ دن جلدی ائے جب ہم سب مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں۔۔۔۔

aqsa.44
 

السلام علیکم

aqsa.44
 

محبت کے خاتمے کو بس ایک بدلہ ہوا لہجہ ہی کافی ہوتا ہے۔

aqsa.44
 

Yaqeen mano jb reply nhe krte ho tbhi zehr lgte ho.☺☺

aqsa.44
 

خدا ہی میل دل کے صاف کرے۔
بندہ بندے کو کب معاف کرے۔

aqsa.44
 

دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ حوصلا ہے۔

a  : ساری بات دل کی ہوتی ہے۔ اگر انسان کا دل ہی مرجائے تو۔لاکھ بہترین چیزیں عطا - 
aqsa.44
 

دنیا میں واحد کتاب قرآن مجید ہے۔
جو انسان کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔

a  : ☺😂 tell me - 
a  : مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں۔کہ میں یاد تم کو نہ آسکی مگر اتنی بات ضرور ہے تمہیں - 
aqsa.44
 

مسکرائیں۔☺☺۔
مسکرانا تو زندہ دلی کا نام ہے ۔

aqsa.44
 

کبھی کبھی ہم رشتوں میں لحاظ رکھتے ہوئے بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں۔
ان کی ہر بات کو برداشت کرتے ہیں ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں۔
کتنا کٹھن مرحلہ ہوتا ہے مگر قدر پھر بھی نہیں ہوتی۔

aqsa.44
 

دوزخ کو ہر طریقے کے گنہگار چاہیے۔
جنت کو صرف محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا وفادار چاہیے۔

aqsa.44
 

جب موبائل سے بیلینس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے تو۔
لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔

aqsa.44
 

بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے
مقام ہوتے ہیں۔

aqsa.44
 

اور پھر سجدوں میں میں نے وہ پایا
جس کی میری اوقات نہیں تھی۔