Damadam.pk
aqsa.44's posts | Damadam

aqsa.44's posts:

aqsa.44
 

ہمیں بتانا کیوں پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔
ہمارا کردار ہمارے مسلمان ہونے کی گواہی کیوں نہیں دیتا۔

aqsa.44
 

ہر مشکل میں رو رو کر دعا کیا کرو۔
جہاں انسان کا حوصلا ختم ہوتا ہے۔
وہاں سے اللّٰہ کی رحمت شروع ہوتی ہے 🌹🍀🌹🍀

aqsa.44
 

کیسی درگاھ۔کونسے دھاگے۔
وہ جو اللّٰہ ہے نہ سب کی سنتا ہے۔

aqsa.44
 

نالائق تم نے اپنی امی سے اونچی آواز میں بات کیوں کی۔
بابا آپ نے کہا تھا کہ ایسا کام کرو جو میں نہیں کر سکا😂😁

aqsa.44
 

کیا ہم سب واقعی اتنے اچھے ہیں۔ جتنا ہم سوشل میڈیا پر بنتے ہیں۔ اگر واقعی اچھے ہیں تو ہمارا معاشرہ اتنا بگڑا ہوا کیو ہے۔

aqsa.44
 

رب پر یقین رکھیں۔جو بہترین کار ساز ہے۔

aqsa.44
 

خواب۔امید۔تمنائیں۔تعلق ۔رشتے۔
جان لے لیتے ہیں آخر یہ سارے سہارے۔

aqsa.44
 

کندھوں پے اٹھانے والے۔ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں۔

aqsa.44
 

بندہ ان پڑھ ہو۔
جاہل نہ ہو۔

aqsa.44
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں تو۔اس پر رب کی رحمت برستی ہے۔

aqsa.44
 

It's never Luk and chance.. it's Allah ،s perfect plan.
### trust Allah ###

aqsa.44
 

کسی کے دکھ پے مت ہنسو۔
وقت چہرے یاد رکھتا ہے۔

aqsa.44
 

ملتی نہیں ہے محشر میں کسی بھی قیمت پر مہلت۔
پڑھ لو زندگی والو ابھی نماز بہت سستی ہے۔