مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سے۔۔۔مجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں اور میرا خیال رکھیں یہاں تک کے مجھے ان کی عادت ہو جائے۔۔۔مجھے نفرت ہے کے میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں یہاں تک کے میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار دوں۔۔۔مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ میں محسوس کروں کے کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے نظر انداز کر رہا ہے۔۔...
تمہیں خبر ہی نہیں دل اس بار ٹوٹا نہی مر گیا ہے💔
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگا کہ
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کہ محبت نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے۔💯💔
میرا کہنا ہے کہ خود کو اتنا مضبوط بنالیا جائے کہ وہ شخص جسے تم بے حد پیار کرو اور وہ تمہیں چھوڑ جائے تو تم پر اثرنا پڑے کوئی کیوں کہ جو شخص اتنا چاہنے کے باوجود بھی چھوڑ جائے وہ اس قابل نہیں کہ تم اپنی
باقی کی زندگی اسکے چھوڑ جانے کے سوگ میں گزار دو.
Gdni8
مضبوط ہونا بھی ۔
کیا بلا شے ہے نا،
دل کٹ مر بھی رہا ہو ۔
تو کہنا پڑتا ہے ۔
سب ٹھیک ہے!! 🙂💔
مجھے پتھر سا دل لا دو مجھے انسانوں میں جینا ہے ...
Gdn8
تم خود سے بھی گھبراو گے
جب عشق تمہیں ہو جائیں گا🙂💔
تم سے محبت ہے مجبوری نہیں
جتنا تو اتراتا ہے اتنا بھی ضروری نہیں
..
ہاں میں ایک نفسیاتی مریضہ ہوں اور کیوں نہ ہوں تم نے جس حال میں مجھے چھوڑ دیا مجھے تو پاگل ہو جانا چاہے تھا لیکن پھر بھی مجھ میں ہمت ہے کے سب کے ساتھ ہنستی ہوں ملتی ہوں💔
ستمبر لوٹ آیا ہے🖤
ستمگر لوٹ آؤ نہ 💔
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے . . 💔😔
Gdn8
دُکھ تو یہ ہے کہ
میری سانس پہ قابض ہوا شخص🌚
کچھ بھی ہو جائے ،
میرا نہیں ہونے والا!💔
دل کرتا ہے زنجیر قفس توڑ کے بھاگوں
اے کاش کوئی آج پکارے مجھے دل سے 💔
زبردستی کرنی پڑتی ہے
یہ نیند آرام سے نہیں آتی💔🔥
تیرے لہجے سے کیوں لگا __ مجھ کو...؟؟
تُو میرے روٹھنے پہ_______ راضی تھا۔۔۔۔!!
اے زمیں احترام کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والی ہوں.
اسے کہنا کہ پلکوں پہ نہ تانے خواب کی جھالر
سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا _🥀🔥
پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پہ آگرا
ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا.
میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گی
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ.
منزلوں کی کیا خبر،🙃
جنہیں راستوں سے عشق ہو-💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain