جب زبان پر چپُ کے تالے لگ جائیں
تو دل میں اُٹھنے والے طوفاں
اندر ہی اندر توڑ پھوڑ کرتے رہتے ہیں
ذہن میں اُٹھتی سوچیں
وجود کو ہلا کے رکھ دیتی ہیں
آنکھوں میں بننے والے عکس دھندلے ہوکر
پلکوں کے پار کہیں گمُ ہوجا تے ہیں
تو پھر الفاظ یونہی کاغذ پر اُترنے لگتے ہیں
جن کو تم شعر ‘ کہتے ہو ۔ ۔ ۔ !
اسے ہم ‘ عذاب ِ شعور کہتے ہیں ۔🔥
اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحات، جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے۔۔🙃💔
جہڑا وقت میں تینوں دیتا سی
اس وقت توں نفرت ہوگئ اۓ🔥
_کیا سوچوں کیا لکھوں کیا کہوں✨
جو بھی میں کہوں وہ سنا کب ہے تم نے؛ 💔💔
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے🖤🍂
ہاں تو پھر کیسا ہوتا ہے،
من پسند شخص سے نفرت کا احساس؟ 🙂💔
- میں رویوں سے واقف لڑکی،
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی
کچھ دن بہت خوش رہی تھی میں،
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہی ہوں...🖤🌸🌙
خود کشی 'حرام' ہے اس لیے میں کسی حادثے کے انتظار میں ہوں،،😑
ہر انسان بدل جاتا ہے
کبھی دلچپسی ختم ہونے پر
کبھی دلچسپ لوگ ملنے پر..
Gdn8..
آپ کال کریں،کال کاٹ دی جائے
آپ میسج کریں, بلاک کر دیئے جائیں
تمام رابطے منقطع کر دیئے جائیں یعنی آپکا خلوص اور مُحبت آپ کے منہ پہ مار دیئے جائیں تو کِتنی تکلیف ہو گی
ذیادہ نہیں بس اِتنی کہ آپ سانس لینا چاہیں اور آپ کو آکسیجن نہ ملے اور آپ کا وجود نیلا پڑ جائے.
آپکو کھونے کا ڈر اندر سے کھائے جا رہا ہے " کہ اگر کل کو میری ملی محبت آپکو کسی اور سے مل گئی تو میرے اس بھرم کا کیا ہوگا ۔ میں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ برداشت کیا ہے لیکن آپکی جدائی کا درد میں برداشت نہیں کر پاؤں شاید میں زندہ لاش بن جاؤں " شاید میں چپ ہو جاؤں یا شاید کسی رات اپنی ہی آنکھیں بند کرکے اپنے ہاتھوں سے گلا دبا دوں ۔۔ کیونکہ میں آپ سے محبت کرتی ہوں. کیونکہ میں وہ انسان جو آپکی زبان سے کسی اور کا نام بھی نہیں سن سکتی ۔ تو سوچو میں آپکو کیسے کسی اور کہ حق میں دے سکتی ہوں ۔۔۔ 🙂💔
تمہیں پتا ہے یہ محبت مرضی سے نہیں ہوتی. یہ نصیب میں لکھ دی جاتی ہے. کسی کے لیے رزق کی طرح اور کسی کے لیے روگ کی طرح اسے لکھ دیا جاتا ہے. 🖤
-" ہر وہ شخص اکیلا ہے
جس نے سچی محبت کی💔
جو لوگ ہمیشہ ساتھ رہنے کا
یقین دلاتے ہیں
انسان اپنی تنہائیوں میں انہیں ہی
ڈھونڈتا رہ جاتا ہے....!!
میرے اندر آجکل اتنا کچھ جمع ہے کہ یہ اتنا غم٬ غصہ٬ بے بسی٬ محبت٬ نفرت٬ دھوکا٬ بےگناہی اور بے خوابی سب مل کے مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ دل کرتا کوئی اجنبی ملے اس سے دل کا حال کہوں اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نا ملے🙃💔
Gdn8.
بتا میں کیا کروں؟
انتظار کروں
درگزر کروں
فریاد کروں
یا کسی اور کو
قبول کروں
_💔
اپنی اداسی مجھے دے، میرے حصے کا بھی تُو مسکرایا کر ۔ ❤️
❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
تم اپنی رات کا اکثر سکون برباد کرتے ہو
سنا ہے یاد کرتے ہو🌚💔
Gdn8.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain