Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 

محبت مانگی نہیں جاتی
کی جاتی ہے
دی جاتی ہے
نبھائی جاتی ہے
اور کبھی کبھی ہو جاتی ہے
اور کبھی کبھی کھو جاتی ہے...!🙂💔
Gdn8.r4

areeba.khan
 

آہستہ چل اے زندگی کئی قرض چکانا باقی ہیں
کچھ درد مٹانا باقی ہیں کچھ فرض نبھانا باقی ہیں🍁🍁

areeba.khan
 

محبّت شکایت نہیں ہوتی
محبّت عادت نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت فطرت ہوتی ہے💕

areeba.khan
 

نا چاہت کے انداز الگ.
نا دل کے تهے جذبات الگ.
تهی ساری بات لکیروں کی.💔
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ.🥀

areeba.khan
 

*_مجھے اچھی لگی ان کی ادا_*
*_چار دن عشق اور پھر الوداع_*❤️

areeba.khan
 

Gdn8.r4

areeba.khan
 

سنو میں بالکل بدل گئی ھوں
وہ رونا دھونا وہ آنسو ، وہ دعائیں سب کچھ کب کا ترک کر چکی ھوں تمھاری ٹائم لائن پر جانا پوسٹ فوٹو ,لائک,کمنٹ دیکھنا
یہ سب بھی ماضی کا اک حصہ بن چکا ہے
میرے اپنے لوگوں میں اب تمھارا ذکر بھی نہیں آتا
میں نے مکمل طور پر محبت کا گلا گھونٹ دیا ہے
مطلب یہ کہ بھولی نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو ..

areeba.khan
 

Gdn8....
Tbiyt khrb.r4

areeba.khan
 

اگر انسان کو معلوم ہو جائے کہ اُس نے کب کہاں اور کیسے کس کس کو اپنی زبان سے کتنی تکلیف دی ہے
تو وہ ہمیشہ کیلئے خاموش ہوجائے گا_____💔

areeba.khan
 

تنہائی پسند نہیں ہوں میں..
ہاں مگر بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا.. 💔

areeba.khan
 

جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وہ سارے کا سارا کسی اور کا ہوجاۓ تو ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کوؤں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دکھا بھی رہا ہے کے دیکھو کیسا لگتا ہے! 🙂💔

areeba.khan
 

جن کا آپ سے دل بھر جاتا ہے نہ
ان کا آپ سے بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے.....💔

areeba.khan
 

تھکی تھکی سی یہ اداس راتیں۔🙂💔
Sardrd..😢

areeba.khan
 

یہاں سب __سب کو جانتے ہیں😔
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔

areeba.khan
 


"تم" لفظ میں بہت احترام ہوتا ہے، اپنائیت ہوتی ہے،مگر "آپ" یہ لفظ احترام کے بلند درجے پر ہے،
اور میرے نزدیک احترام سے بڑھ کر کچھ نہیں، جو میری نظر میں "آپ" سے "تم"پر آجائے میں اسکا لحاظ پھر بھول جاتی ہوں💔

areeba.khan
 


❝🖤🥀❞
- " کتنا مشکل لگتا ہے نا دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے، کسی کی باتوں
کو یاد کرنا اور پھر رو دینا 😞💔🔥•"

areeba.khan
 

کوئی تو ہو جو پریشان ہو میرے بارے میں..،
کسی سے میں بھی کہوں کچھ نہیں ہوا مجھے..!!

areeba.khan
 

جاگتے جاگتے ایک عمر کٹی ہو جیسے_" 🙂💔
Gdn8

areeba.khan
 

زندگی کبھی کبھی اتنا رلاتی ہے کہ موت بہت آسان لگنے لگتی ہے۔💔

areeba.khan
 

محبتوں کے معاملے میں،
تھوڑی بد نصیب ہوں میں...💔