شدید بخار، دکھتی آنکھیں، پھٹتا سر،تکلیف دہ پسلیاں، اور سلگتی روح، آنکھوں میں کئی دنوں سے نیند کی طلب، جسم میں ایسے تھکاوٹ کے چور چور ہو رہا اور ان سب کے باوجود زبان پر صرف تمہارا ورد تمہیں دیکھنے کی. طلب اور تمہاری باتوں کا پہرا 😔💔🔥
"یہاں تک کہ انتہائی قابل اعتبار شخص بھی جھوٹ بول سکتا ہے۔ یہاں تک کہ بیسٹ فرینڈ بھی بدل سکتا تھا۔ یہاں تک کہ سب سے پیارا شخص بھی دھوکہ دے سکتا ہے۔ یہاں تک کہ مضبوط ترین دوستی بھی برباد کر سکتی ہے۔ یہاں تک کہ جس شخص سے آپ سب سے زیادہ پیار کرتے ہیں وہ بھی چلا جاسکتا ہے۔ سوچنے کی بات ہے ، قبول کرنا مشکل ہے لیکن حقیقت یہ ہے! "✌️
شفا دیتا تھاکبھی جس کا مرہمی لہجہ.🥀
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا💔
توڑ کر مجھے ٹکڑوں میں یوں
آپ کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے🔥
زندگی یوں تھم سی گئی ہے
پنچھی کوئی تھکا ہو جیسے 💔🔥
Gdn8.
جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے، لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا_" 🙂💔
کبھی کبھار صرف دعا چاہیے ہوتی ہے، دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ جی چاہتا ہے کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے دعا کرے.❤
اور پھر جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے ، یا تو نفرت
اور اکثر کو دونوں ہی💔
وےبڑی لمبیاں سی جدائیاں 💔
"- ارے ہمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ہم اپنے ہاتھوں سےجوانی اجاڑ بیٹھے ہیں"-🖤🍂
انا پرستی کی حد پوچھتے ہوتو سنو صاحب...!!
جسکے بنا مجھے ہر سانس ٹوٹتی لگے💔
میں نے تو کبھی اسے پانے کے لیے بھی وظیفہ نہیں کیا💔🔥
حادثہ ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک ہے
لیکن ہائے وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا 🔥💔
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیحِ محبت ہے
جو آئے تیسرا دانا یہ تسبیح ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
ادھر تکنے، اُدھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے....
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب!
ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے💔✨
Gdn8
افسوس ہوا سن کر🍂
سن کر وہ افسوس کہاں ہوتا ہے
جو سہہ کر ہوتا ہے💔
اس ازیت کو کیا سمجھو تم
وہ میرے سامنے مجھے چھوڑ کے
جا رہا تھا
اور آنکھ سے ایک آنسو تک
نہیں نکلا
دل نے ایک دفعہ بھی نہیں کہا
روک لو اسے
قدم بھی واپسی پہ بھاری نہیں
ہوئے🙂💔
ڈپریشن کا کوئی علاج نہیں،
قسم لے لیں یہ کھا جاتا ہے انسان کو۔۔۔
درد کی شدت ہر کوئی برداشت نہیں کر پاتا۔۔۔💔😪
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯🙂
💯میرا تو خون بھی کڑواہے🔥✌️
یاد آوں تو بس اتنی سے عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تهے
کس سے سیکها ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاوں کے حق دار بنے کب سے
تم ہی کہہ دوکہ کیا جرم ہے محبت کرنا؟
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابهی تک نم ہیں
کبهی آنا میری آنکهوں کی زیارت کرنا😊💔
بہت الفاظ ہیں!
لکھنا بھی آتا ہے...
مگر رہنے دو! 💔
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیے،
میرے حرف بھی ختم!
میرے لفظ بھی ختم!!🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain