Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 

زخموں کو زور سے دبایا جائے_
اس طرح ہے اُس کا لہجہ_💔🔥

areeba.khan
 

میں ایسی ہی ہوں .......!
ایک پل میں بہت فکر کرنے والی اور دوسرے پل ہی بے فکر رہنے والوں میں سے☹
پرواہ اتنی کہ آنچ بھی نہ آنے دوں 😍
اور لاپرواہ اتنی کہ تپتی دھوپ میں تنہا چھوڑ دوں
کسی کو اپنا بناؤں تو ایسے جیسے صدیوں سے ساتھ ہوں اور بھول جاؤں تو ایسے جیسے جانتی ہی نہیں میں محبت کروں تو اتنی کے زمانہ رشک کرے اس کی قسمت پر۔۔🙂
اور نفرت ایسی کے جینا محال کردوں۔۔😳
بولوں تو بے انتہا بس اسی سے۔۔۔😍
چپ ہو جاوں توہر ایک کو ترسا کے رکھ دوں...😥
میں ایسی ہی ہوں کسی کی بھی سمجھ میں نہ آنے والی سر پھری ضدی پگلی کھڑوس ....!
ہاں لیکن اتنا بتا دوں منافقت سے پاک صاف ہے ..کبھی اسکی تو کبھی اسکی نہیں ہوئی... جو رشتہ نبھایا دل سے نبھایا.. جیسے چَھوڑا دل سے چھوڑا... کسی بھی رشتے میں کبھی منافقت نہیں کی.

areeba.khan
 

Mera dil aj phatt rha...... 😭😭😭😭😭

areeba.khan
 

میں وہ خود غرض لڑکی ہوں کہ اگر ساری دنیا میرے دائیں ہاتھ کی لکیروں میں چھپ جائے___لیکن اگر وہ ہاتھ تمھارے ہاتھ میں نہیں___تو میں مسکرا نہیں سکتی___🍁

areeba.khan
 


💔🥀🙂
اسے عادت تهى رات کو جلدى سو جانے کى، ہمارى اکثر لڑائى اسى بات پہ ہوتى تهى کہ کيوں ايسا ہوتا کے سارے دن کے انتظار کے بعد جب میں اسے بات کرتی تو ...
اس کا ايک جواب ہوتا کہ کر تو رہا ہوں بات...
ميں اکثر خاموش ہو جاتی تھی کيونکہ میں اسے کهونے سے ڈرتی تهی .............. وہ بات کرتے کرتے سو جاتا
وه رات کو کبهى ميرے لیے نہيں جاگا.
آج وہ مجهے کهو کے وہ بہت خوش ہے
اسے ميرے ہونے نہ ہونے سے کبهى فرق نہيں پڑا
Gdn8.r4

areeba.khan
 


💔🥀🙂
اسے عادت تهى رات کو جلدى سو جانے کى، ہمارى اکثر لڑائى اسى بات پہ ہوتى تهى کہ کيوں ايسا ہوتا کے سارے دن کے انتظار کے بعد جب میں اسے بات کرتی تو ...
اس کا ايک جواب ہوتا کہ کر تو رہا ہوں بات...
ميں اکثر خاموش ہو جاتی تھی کيونکہ میں اسے کهونے سے ڈرتی تهی .............. وہ بات کرتے کرتے سو جاتا
وه رات کو کبهى ميرے لیے نہيں جاگا.
آج وہ مجهے کهو کے وہ بہت خوش ہے
اسے ميرے ہونے نہ ہونے سے کبهى فرق نہيں پڑا

areeba.khan
 

جو مرنے سے پہلے مر جائیں
وہ کم بخت کبھی نہیں مرتے🔥

areeba.khan
 

لہجے بدل لینے والوں کے ساتھ لڑنے سے بہتر ہے اپنے آپ سے لڑلیں، ایسے میں آپکی ذات بے وقعت بهی نہیں ہوگی اور اذیت بهی کم ملے گی..🙂 💔

areeba.khan
 

کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا،
وہ الگ بات کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے تو کسی کا سوتے ٹائم تکیہ گیلا ہوتا ھے _"💔
💯%✓
Gdn8.r4

areeba.khan
 

تم تو میرا وہ دکھ ھو
جسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بڑے صبر سے سہنا ھے💔

areeba.khan
 

تم بڑی دیر بعد لوٹے ہو درد کافور ہوگئے اب تو💔
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی زخم ناسُور ہوگئے اب تو🖤

areeba.khan
 

محبت کرنے والے بھی عجیب ہی طبیعت کے مالک ہوتے ہیں بہترین زندگی کو چھوڑ کے سسکتی زندگی کو ترجیح دیتے ہیں🙂💔🔥

areeba.khan
 

عجب غموں کا یہ سلسہ ہے
نہ تھک رہا ہے نہ تھم رہا ہے۔💔

areeba.khan
 

#Talkh_Haqeqat😊
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی بلکے
وہ آپ کی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں
لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں...!!💯🔥

areeba.khan
 

دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا۔۔۔
میں گر پڑوں گی دیکھ مجھے آسرا نہ دے۔۔۔!

areeba.khan
 

میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں🖤🔥

areeba.khan
 

جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے ۔ دل، رشتہ، اعتبار یہاں تک کہ خود انسان بھی "

areeba.khan
 

فرض کرو میں مر جاؤں., فرض کرو تمھیں پتہ چلے., تب تک لوگ مجھے دفنا آئیں,. تم پھر بھی میرے حق میں دعا مت کرنا اس حق سے بھی تمھیں آزاد کیا.....
Gdn8 .r4

areeba.khan
 

فرض کرو میں مر جاؤں., فرض کرو تمھیں پتہ چلے., تب تک لوگ مجھے دفنا آئیں,. تم پھر بھی میرے حق میں دعا مت کرنا اس حق سے بھی تمھیں آزاد کیا.....

areeba.khan
 

میرے سینے میں جو درد ہے، اس درد کی کوئی دوا نہیں
یہ جو آنکھیں میری نم ہے ،اس کو سمجھنے والا کوئی نہیں
میں کس کو بتاؤں حالِ دل، کہ یہ حال بیاں ہوتا ہی نہیں
ہے میری اداسیاں عروج پر ، غموں کا کوئی زوال نہیں....