Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 

اسکی رحمت سے بڑھ کر کچھ نہیں اس سے مانگو وہی دے گا بے شک میرا رب بڑی بزرگی والا ہے❤

areeba.khan
 

Gud mor9ng....n5.f6

areeba.khan
 

" مرنے والوں کا تو دکھ سہا جا سکتا ہے...💔
مگر...!انکا دکھ کیسے سہیں.؟؟؟
جو ہمیں پل پل مار رہے ہوں جن کو اس بات کا اندازہ ہی نہ ہو کہ کوئی ان کی وجہ سے کتنی تکلیف میں ہے...:)🙂💔

areeba.khan
 

نہ شاطر ہوں، نہ نخریلی،___😏
نہ ادائیں دلبرانہ ہیں😊
بہت سادہ سا قصہ ہوں___🍂
بہت نادان سی لڑکی ہوں😊

areeba.khan
 

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا🔥
ساتھ جو ہیں وہ لاجواب ہیں😍

areeba.khan
 

ہمارے اپنوں کے کچھ فیصلے ہمیں زندہ درگور کر دیتے ہیں اور ہم اس پہ اف بھی نہیں کہہ پاتے 🙂💔

areeba.khan
 

رسماً اگر وہ پوچھے تو کہنا کہ خوش ہوں میں
لیکن وہ دل سے پوچھے تو کہنا اداس ہوں!!🙂

areeba.khan
 

Faruu u sogai h kya..i5

areeba.khan
 

Koii post he nh mere pss.e1

areeba.khan
 

Gud mor9ng.b1

areeba.khan
 

Gud n8.r4

areeba.khan
 

😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

areeba.khan
 

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے.😍
Gud mor9ng... 😍

areeba.khan
 

Gud n8...r4

areeba.khan
 

" وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے، بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار_" ☺🥀

areeba.khan
 

محبتیں ____پناہ مانگتی هیں
لوگ اس قدر بے وفا هیں اب _!

areeba.khan
 

جن کے دل نرم ہوتے ہیں
وہ جلد رو پڑتے ہیں
جلد مان جاتے ہیں
اور رب کو ایسے لوگ ہی پسند ہیں❤

areeba.khan
 

Gud Bali mor9ng.n5

areeba.khan
 

Gud n8.r4

areeba.khan
 

میری ازیت کی حدیں پوچھتے ہیں🔥
میں خود کے لیے صبر مانگتی ہوں💔