Damadam.pk
areeba.khan's posts | Damadam

areeba.khan's posts:

areeba.khan
 

کہنے لگی ، میں کیسے سامنا کروں گی اُس کی دُلہن کا ، میں تو خود اُس کی دُلہن بننا چاہتی تھی...💔

areeba.khan
 

Gud mor9ng.f6.n5

areeba.khan
 

Gud mor9ng.f6.n5

areeba.khan
 

کہنے لگی ، میں کیسے سامنا کروں گی اُس کی دُلہن کا ، میں تو خود اُس کی دُلہن بننا چاہتی تھی...💔
Gud ni8

areeba.khan
 

Gud mor9ng.f6.a5

areeba.khan
 

جس عُمر میں شوخی آتی ھے ، اُس عُمر میں ذات میں ٹھہراؤ سا آ جائے ، تو زندگی کو خط لِکھ دینا چاہیئے کہ وہ عُمر کا اِک حِصّہ بِنا کسی معذرت کے کھا گئی ھے۔۔۔!!🙂💘
Gud ni8

areeba.khan
 

جس عُمر میں شوخی آتی ھے ، اُس عُمر میں ذات میں ٹھہراؤ سا آ جائے ، تو زندگی کو خط لِکھ دینا چاہیئے کہ وہ عُمر کا اِک حِصّہ بِنا کسی معذرت کے کھا گئی ھے۔۔۔!!🙂💘

areeba.khan
 

اور ﭨﮭﻮﮐﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ، ﺗﻮﺟﮧ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮﺟﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻠﺘﯽ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ 🔥🖤

areeba.khan
 

" درد کا وہ کونسا لیول ہوگا جب ایک لڑکی خود کو ایک ناپسندیدہ شخص کو سونپ دیتی ہے_" 🙂💔

areeba.khan
 

" دل چاہ رہا ہے کہ کوئی ایسی جگہ ہو
جہاں میں اتنا چیخوں کے روح کی ساری اداسی نکل جائے اور چیخوں کی آواز بھی نا سنائی دے_" 🙂💔

areeba.khan
 

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی مبارک ہو 😍❤️💝

areeba.khan
 

اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر...
Gdni8

areeba.khan
 

اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر..

areeba.khan
 

کچھ الفاظ کچھ سانسیں کچھ بھوک
ہم تو بس ایک مسافر ہیں اس دنیا میں ہوں کی نا ہوں کسی کو کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔😥

areeba.khan
 

ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺍﮔﺮ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ

areeba.khan
 

کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے
تیری طرح..
Gdni8.

areeba.khan
 

کس قدر غم جھیل سکتی ہوں
مجھ پر تحقیق کر رہے ہیں لوگ🙂

areeba.khan
 

کتنی دوری پر چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کھونا نہیں چاہتے.

areeba.khan
 

⚜️⚜️ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﺎ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﮨمیت ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﮨﻨﺎ اور ﺍﻥ ﮐﻮ تسلیم ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ نہیں ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻣﺮﺩ ﻭ ﻋﻮﺭﺕ تک ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺭکھتے ﮨﯿﮟ
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
جسے ﺍﻧﺴﺎنیت ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ💢

areeba.khan
 

تجھ کو خبر نہیں مگر اِک سادہ لوح کو
برباد کر دیا ترے دو دن کے پیار نے🙂💔