وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ,,, ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ...
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ____ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ❣️
ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ,,, ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ...
نئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ____ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ❣️
ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ, ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ...
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ____ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ"❣️
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
*بابا جی کہتے ہیں
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
-" اِس سے بڑا گناہ اور کیا ہوگا؟
کہ تمھاری وجہ سے کسی کو محبت اور زندگی سے نفرت ہوجاۓ اور ہر دعا میں وہ موت مانگے_"🙃💔
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے
اُسے لگتا ہے زمانہ اُس کے جیسا ہے....
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں، پر پی نہیں رہا
میں زندگی کو سہہ رہا ہو ں جی نہیں رہا
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥️🤓
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔😘
#___________😘👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain