شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔
بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام 'کورونا' نظر آیا۔
بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔
بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔۔📲
کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا!
لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔
بول رہا ہے، " میں قرنطینہ میں ہوں!!"
😀😀😀😀😀
. *༺࿐࿔࿑🎗࿑࿐࿔༻
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
💔
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..
بیٹھے بیٹھے دماغ خراب کر دینے والا ٹیلینٹ ہے مجھ میں😋👅الحمدللہ🙄🥰
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں❤️
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.❤️
محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے..!!💞💞💞
معصوم ہے اتنا کہ ستم گر نہیں لگتا..!!💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain