Damadam.pk
arif.ali.1's posts | Damadam

arif.ali.1's posts:

arif.ali.1
 

محبت کا سکون جسکو مل جائے اسکی زندگی پر سکون ہوتی ہے ۔۔۔

arif.ali.1
 

ہمارے شہر میں سیلاب کا خطرہ ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ خیر کرے ۔۔ بارشوں کی وجہ سے پہلے ہی ہمارے پورے شہر کے مکان گرچکے ہیں ہمارا پورا محلہ گرچکا ہے سب لوگ دربدر ہوچکے ہیں ۔۔۔
سب لوگ دعائیں کریں ۔۔۔

arif.ali.1
 

😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀
ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔
💔😥😭

arif.ali.1
 

ترسنا کیا ہوتا ہے کسی کے لیے ؟
فقط وہی جانتا ہے جو ترس رہا ہوتا ہے ۔۔
😭

arif.ali.1
 

*" ایک دِن میں یُوں ہی گُھلتے گُھلتے ختم ہو جاؤں گا! اور دیکھنا تب تُم میری ہر ایک تحریر پڑھ کر رو دوگے! یہ سوچ کر کے تُمہارے دِیے ہُوئے غم مُجھے کھا گئے!اور تم مجھ سے بات تک کرنے کے قابل بھی نہیں سمجھا ۔ " 💔🙂*🙃😥😥

arif.ali.1
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ
جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے۔ ❤
—😥😥

arif.ali.1
 

میں تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا
خوب صورت لکھ سکتا ہوں 💕
کہ پڑھنے والوں کو
۔تم سے ملنے کی چاہ ہو جائے 🥀💕 ___۔۔۔
(دل کی بات)
😥

arif.ali.1
 

عورت کی طبیعت میں ایک عجیب طرح کا تضاد ہے ، وہ غریب شوہر سے پیسے مانگتی ہیں اور پیسے والے شوہر سے پیار مانگتی ہیں!!

arif.ali.1
 

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے
تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا
😥❣️🌾

arif.ali.1
 

جِس کیلٸے لِکھا جب اُسی نے نہ پڑھا تو
پِھر عالمِ کُل بھی پڑھ لے تو مُجھے کیا...!!🔥

arif.ali.1
 

چند گھٹیا عورتوں کی وجہ سے
چند گھٹیا مرد یہ سمجھتے ہیں ہر
عورت برائے فروخت ہے
✌💯🙂

arif.ali.1
 

اگر تُم یُوں ہی راضی ہو
تو میں بھی فدا اپنی اذیتوں پہ
🍁

arif.ali.1
 


پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر🔥
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر💔

arif.ali.1
 

وہ اچھےہیں۔توھونگے۔۔۔۔۔
ہماراحال توبراکررکھاہے۔۔۔۔۔💔
😥

arif.ali.1
 

کاش میں مر جاؤں تمھارے سامنے.!!⚰
اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کے..!!🥀
😭

arif.ali.1
 

محبتیں چھن بھی جایا کرتی ہیں شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نہیں
😥😥

arif.ali.1
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌
😭😭

arif.ali.1
 

درد اتنا ہے ہر رگ میں ہے محشر برپا ...
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے ...💔
😭

arif.ali.1
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
😭😭

arif.ali.1
 

میں نے جب پہلی بار اسکے شہر قدم رکھا۔۔۔
دل کا ہر احساس صرف اور صرف اسکے لئے دھڑکنے لگا۔۔
خد کو لاکھ روکنا چاہا سنبھالنا چاہا۔۔
لیکن آنکھ کے آنسو ٹپکتے ہی رہے۔۔۔ دل ہی دل میں چیخ چیخ کر پکارتے رہے۔
۔۔
۔۔میرپورخاص