آواز تیری مجھ میں پھر جان ڈال دے گی
تو برا اگر نہ مانے تجھے اک کال کرلوں...!💔
😭😭👈
پوچھنے والے تجھے کیسے بتائیں آخر🙂
دُکھ عبارت تو نہیں جو تجھے لکھ کر بھیجیں💔
😭😭👈
سیدھے درخت اور سیدھے لوگ
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں🔥💯
😭😭👈
💕محبت لکھنے میں چار لفظ م ح ب ت💕
💕بیان کروں تو کل کائنات صرف تم 💕
😭😭
اِس اُداسی کا کوئی حل نکال میرے مولا
میری ماں مجھ سے میرا حال پوچھتی ہے💔😥
😭
ہزاروں بن سنور کے بھی آجائیں تو بھی کوئی مقابلہ نہیں❤️❤️❤️❤️
❤️ ❤️
تمہاری سادگی میں جو حسن ہے وہ اپنی ہی ادا رکھتا ہے❤️❤️❤️❤️
😭😭
جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں
اس اذان کی نماز کا انتظار رہتا ہے مجھے۔۔۔💔💔🥀
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ
😭😭😭
بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے
💔💔💔
😭😭😭😭😭
کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔
😭😭😭😭
*یادوں کے روپ میں رہتے ہو میرے ساتھ____!*
*تمهارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ____!❤*
😭😭😭😭👈🏻
*کبھی کبھی زخموں کے نشاں نہیـں ہوتے ... چاہے روح پہ کتنے ہی انگارے کیوں نہ لگے ہوں . ہمارى روح بھی دردناک احساس سے گزر رہى ہوتى ہے۔۔۔😭😭
*میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ میں یہ چاہتا ہوں ... جو آستین میں رهتے ہیں وہ بھی پل جائیں ..
😭😭
جو تم سے نہیں ہو پا رہا اُس کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کر دوں، وہ اُسی کو وسیلہ بنا دے گا جو رکاوٹ بنا ہوا ہے.😭😭
Ye damadm itna change kuch smjh Ni arha uffff
دل پہ ضرب کھائے۔۔۔۔لوگ ہیں ہم
دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے ..!!🔥💔
😭😭
تُو ہماری طرح اک روز بسر کر تو سہی...
زندگی تیرے بھی ماتھے پہ پسینہ آجائے...🔥💯
😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain