ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔ ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔ سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔
ایک جہاز کافی بلندی پر گیا تو پائلٹ زور زور سے ہنسنے لگا... لوگوں نے پوچھا توکہنے لگا.... جب پاگل خانے والوں کو پتہ چلے گا کے میں فرار ہو گیا ہوں تو کتنا مزہ آئے گا......