دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں
پٹھان: دوسرے پٹھان سے۔۔
یارا یہ سینٹ میسج کیا ہوتا ہے ۔۔؟؟
دوسرا پٹھان: خدا کا قسم تم تو جاہل کا بچہ ہے۔۔
سینٹ میسج کا مطلب ہے ۔۔
خوشبو والا میسج ۔۔
ٹیچر 2 میں سے 2 نکالیں تو کیا بچتا ہے۔؟؟
پٹھان: ٹیچر ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا ۔
ٹیچر: میں نے اگر تمہیں 2 روٹیاں کھانے کو دیں تو باقی کیا بچا ۔؟؟
پٹھان: سالن ۔
مالک: (نئے ملازم سے) ”ديکھو! ميں نے تم پر کتنا اعتماد کيا ہے کہ پورے گھر کی چابياں تمھارے سپرد کر رکھی ہيں۔“
” کيا خاک اعتماد کيا ہے تجوری کو تو ان ميں سے کوئی بھی نہيں لگتی اور بيگم صاحبہ کی الماری کا تالا بھی نہيں کھلتا۔“:
بیوی اور شوہر مارکیٹ جا رہے تھے تو ایک فقیر نے کہا.....
شہزادی پانچ روپے دے دو اندھا ہوں....شوہر: دے دو تمھیں شہزادی کہ رہا ہے ضرور اندھا ہوگا.......
ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی....
بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......
ایک پڑوسن نے دوسری پڑوسن سے کہا: ہماری سری باتیں برابر والے ہمساۓ سنتے ہیں....
دوسری نے کہا: تم دیوار بڑی کیوں نہیں کروا لیتے....
پہلی فورا بولی: لو بھلا پھر میں ان کی باتیں کیسے سن سکوں گی......
لڑکا: تمہاری زلفوں سے کھیلنے کو دل چاہتا ہے...
لڑکی نے وگ اتاری اور کہا صبح واپس کر دینا میں نے کالج جانا ہے.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain