: لڑکیوں کی بے وقوفی کیا ساری لڑکیاں اتنی بیوقوف ہوتی ہیں کہ فون پر کسی لڑکے،
جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ، بات کرنے سے ہی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہیں؟ کیا ساری لڑکیاں اتنی ہی کم عقل ہوتی ہیں کہ وہ لڑکوں کی نیچر کو نہیں سمجھ سکتیں ؟ فون یا انٹرنیٹ پر لڑکیوں کے ساتھ ٹائم پاس کرنا تو لڑکوں کی ہابی ہوا کرتی ہے، پھر لڑکیاں کیوں جذباتی ہو جاتی ہیں؟ کیوں لڑکوں سے امیدیں وابستہ کر لیتی ہیں؟ کیوں یہ سمجھنے لگتی ہیں کہ لڑکے انکی طرح بیوقوف ہیں جو محض اُنکی آوازوں سے ہی عشق میں مبتلا ہونگے ؟💔💔💔