بہت گرمی ہے میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کو دل کر رہا ہے کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں???
🤔🤔
کوئی کچن سے آنلائن ہے
تو ایک کپ چائے پلا دے☕
ہماری پتی ختم ہوگئی اے🫣🤭😂
*سوچا آپ کو بتا دوں!!!*
*میرا گھر آپ کے گھر سے اتنا دور ہے۔*
*جتنا آپ کا گھر میرے گھر سے دور ہے۔۔۔😂🙃🤭*
مجھے کسی سے چکر چلانے کی کیا ضرورت ہے😒😌🙈🙈
مجھے برتـن دھـوتـے ہوۓ چکر آتے ہیں،،،،،،
جـــھاڑو لـگاتـے ہوئـےچـــکر آتـے ہـیں ،،،،
کپـڑے دھــوتـے ہـوئـے چــکر آتـے ہیں ،،،،
کِــچـن میں جــاتـے ہوئے چــکر آتے ہیں،،،
#اور__اور__اور,,,,,,,,
بــَسسسسسسسسسسسس
یـــہ ہی کــافی ہــیں میرے لیے
کیونکہ میں اور کچھ نہیں چــلا سکتی،،،
🤣🤣🤣😂😂😂🤭🤭
ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
> اللّٰہ کون ہے؟♥️🌻
اللّٰہ وہ ہے جو تھا جب کچھ بھی نہ تھا، اللّٰہ وہ ہے جو ہے جب سب نے چھوڑ دیا، اللّٰہ وہ ہے جو سن لیتا ہے جب کوئی نہیں سنتا، اللّٰہ وہ ہے جو دیکھتا ہے جب آنکھیں نم ہو جاتی ہیں 💔🌸
اللّٰہ ماں سے زیادہ مہربان، دوستوں سے زیادہ قریب، اور رازوں کا سب سے بڑا محافظ♥️✨
وہی رب ہے. جو تمہارے دل کے زخموں کو جانتا ہے، جو تمہاری خاموشیوں کو سنتا ہے، جو تمہیں ٹوٹنے سے پہلے تھام لیتا ہے، جو تمہارے آنسوؤں کو سجدوں میں سکون میں بدل دیتا ہے🥺🔐
اللّٰہ کوئی تصور نہیں، کوئی دھندلا خیال نہیں بلکہ وہ سچ ہے، جو ہر دھڑکن کے ساتھ "أَحَدٌ، صَمَدٌ" کی گواہی دیتا ہے۔ اللّٰہ وہ ہے، جس کے بغیر کچھ نہیں، اور جس کے ساتھ سب کچھ ہے 🕋✨🫀
*Beshak*👍🏻❤️💯 🫴❤️
*دل کرتا ہے کہ جو لوگ پوسٹ پر نہیں آتے ان پر پھول پھینکوں🌸😇*
.
.
.
.
.
*مگر گملے سمیت ______🙊😁😂😂😂*
>
ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں.. 🫣
گرمی بہت تھی جوس پی کر واپس آگئے.. 🫣😢😂
> _*DeeP Words:🫀🫶🏻"*_
_
( اگــر نــکاح کرنــے کــی ہمــت نہیــں تــو کیســی کــی بیٹــی کــے ســاتھ نــاجائــز تعلــــق نــہ رکھــو یــہ ســوچ کــر کــہ کــل کــو آپکــی بھــی بیٹــی پیــدا ہونــی ہــے>>🫠🌙"_
꧁꧂
:╱◥██████◣
│∩│🪟▤│🪟│
▓▆▇█▓🚪▓█▇
*یہ میرا نیا گھر ہے اور میری طرف سے سب کو دعوت ہے۔۔😂🫣🙈*
*ایڈریس*
*( 就算翻译我也不说 )*
*وقت پر پہنچیں ۔۔۔شُکریہ 🤭😁😁🤪*
میرے اندر کا شور اب سکون میں بدل چکا ہے، کیونکہ میرا رب مجھ سے راضی ہے🫰🏻
اُس شخص سے دُکھ ملنا جس کو زندگی کے سارے دکھ بتائیں ہوں ، جس کو بتایا ہو کہ اس پوری دُنیا میں ایک توں ہے ۔ جس سے بات کر کے ، جیسے دیکھ کے سکون ملتا ہے ، اور پھر وہی شخص دکھ دینے لگے تو دنیا کے تمام لوگوں سے اعتبار اٹھ جاتا ہے ، کوئی شخص اپنا نہیں لگتا ، کوئی ہمدرد نہیں لگتا ۔💔😔
*وقت تو وقت پر بدلتا ہے*
*انسان کا کیا پتا کبھی بھی بدل سکتا ہے* 💔🥺
*☜ آپ بہت قیمتی ہو سکتے ہیں لیکن اگر آپ کسی غلط جگہ پر ہیں تو آپ کی قیمت کسی کباڑ سے زیادہ نہیں ہو سکتی ہے💯🌼
*جب تمہیں کوئی چیز تھکا دے اور تم اس سے عاجز ہو جاؤ تو لا حول ولا قوة الا باللہ کہو،*
*تو اللہ اس چیز کو تمہارے لیے آسان کر دیتا ہے۔☘️*GooD MorNiNg
_*ایک دن ہم بھی اچانک آف لائن ہو جائیں گے... 🌙💔*_
_*نہ کوئی میسج آئے گا، نہ کوئی سٹیٹس لگے گا، نہ "online" کا نشان دکھائی دے گا...*_
_*بس یادیں رہ جائیں گی، اور وہ لمحے جو کبھی ہم نے بانٹے تھے...*_
_*کبھی ہنسی، کبھی شکایت، کبھی خفگی، کبھی چاہت...*_
_*یہ سب کچھ ایک دن بس ایک "last seen" پر ختم ہو جائے گا...*_
_*اس لیے جب تک ساتھ ہیں، ایک دوسرے کو محسوس کریں، وقت دیں، اور دل سے یاد رکھیں...*_
_*کیونکہ کل کو ہو سکتا ہے ہم صرف دعاؤں میں ملیں...*_
_*اللّٰہ کرے آپ سب سلامت رہیں، خوش رہیں💞
*" تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے . آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔۔*💯😊
بہت خوبصورت بات
زندگی میں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی بُرائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے
💔💔
*_⛱️ ایک ہـی مٹـی سے قســم قسـم کے رنگ اگانے والا آپ* *کـی زندگـی کـے رنگ بھی* *بـدلنے پــر قــادر ہــے*
*بــس آپ صبــر کیجئیــے*
*اللّٰہ صبـر کـا اجـر ضــرور دے گا*
*ان شاء اللّٰـہ....❤️❤️❤️🌺🌾*💯
- *_محبــت ســے نکــاح"_*🫠
- *_ســنو! خــدا کــرے تمہــارا نکــاح تمہــاری محــبت ســے کــو جــس کیلئــے تــم روتــے ہــو، جــس کیلئــے تــم دعائیــں مانگتــے ہــو، اگــر وہ تمہــارے نصــیب میــں بہتــر ہــے تــو الــلــہ اــسے تمہــارے نکــاح میــں لــے آئــے ❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain