Damadam.pk
arzoooo_niazi's posts | Damadam

arzoooo_niazi's posts:

arzoooo_niazi
 

ہمیں کبھی ان لوگوں کو بھولنا نہیں چاہیے، جو ہماری تاریک زندگی میں روشنی لے کر آۓ ہوں، کیونکہ بہت سے لوگوں کی زندگی تاریک تو ہوتی ہے لیکن ہر ایک کی زندگی میں روشنی لانے والا نہیں آتا۔۔۔ ❤️❤️❤️

arzoooo_niazi
 

جب حاصل ہو جاۓ تو خاک برابر رزق بھی , عشق بھی , نصیب بھی , رقیب
بھی 💔💔💔

arzoooo_niazi
 

مُشکِل میں انسان *"اللّٰه"* سے کئی عہد و پیماں کرتا ہے اور مُشکِل رفع ہونے
کے بعد اپنا رویہ یکسر بدل لیتا ہے۔ مصیبت آئے تو سوچتا ہے یہ دائمی ہے جانے والی ہی نہیں اور خوشی مِلے تو خیال کرتا ہے اب کبھی غم سے سلام دعا ہی نہیں ہوگی!! *(اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ)

arzoooo_niazi
 

پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صِرف
کِھلتے ہیں۔ 🌸♥️

arzoooo_niazi
 

زندگی میں جب آپ اپنے ہمسفر کا انتخاب کریں تو صرف ایک بات کا وعدہ لیں کہ وہ آپ کا ذہنی سکون اور عزت کا خیال کرے باقی یہ دولت شہرت وقتی ہے اور وقت گزرنے میں دیر نہیں لگتی😌😌😌

arzoooo_niazi
 

دلسوز 💔 کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص سے بے پناہ ،پیار ،چاہت ، لگن ،
امیدیں ، مخلصی اور مان رکھتے ہیں مگر درحقیقت ہم اس شخص کے لئے ""ایک فضول خیال کہ سوا کچھ بھی نہیں ہوتے "" وہ ہماری اتنی چاہت اور لگن کو دیکھ کر ترس کھا کر ہم سے بات کرتا ہے !! وہ کہتے ہیں نے کہ "میسر رہو گے تو نظر انداز کئیے جاؤ گے "" خیر چھوڑیں "خدا خیر کرے "" ⁦لیکن دل ٹوٹنے کا درد بڑا تکلیف دہ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے 💔😊
-

arzoooo_niazi
 

دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں!...
وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہے😓😓😓

arzoooo_niazi
 

کچھ لوگ تھے جوتوں کے قابل ہم نے سر پہ بیٹھۓ ہوۓتھے🤣🤣🤣

arzoooo_niazi
 

جانی أوۓ سانوں پیار سکھا مل پردیس گیا🤭🤭🤭

arzoooo_niazi
 

good morning nikami awam🤪

arzoooo_niazi
 

محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص..
ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو✨♥️

arzoooo_niazi
 

مرنے سے بھی بدتر ہے، احساس کا مَر جانا💔💔💔

arzoooo_niazi
 

لو جی مٹھائ کھاؤ 🤪 میری ۔۔۔ بات پکی ہوگئ میری گھر والو سے 🤭 اب میں برتن
نہیں دھویا کرونگی🤭🤭

arzoooo_niazi
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا🙈 * *ہمس تمھارے آف لائن ہونے سے میرے پھیپھڑے سکڑ
جاتے.. ہیں🤪🤣🥴

arzoooo_niazi
 

*اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جو اس
کی قدر نہیں کرتے۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

arzoooo_niazi
 

او لڑ وڑ کے ہی تاں لاڈ ہوندے ۔۔۔ او بھائی تا بہناں دے باڈی گارڈ ہوندے 💔💔میرا کوئ بھائ نہیں ایسا😓

arzoooo_niazi
 

اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی1💞💞💞

arzoooo_niazi
 

بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ورنہ لین
دین تو چلتا رہتا ہے 🖤🔥
-

arzoooo_niazi
 

گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن.. پلٹ کر آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں💔💔💔

arzoooo_niazi
 

کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکنیں جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی
ہیں💞💞💞