GooD Morning
اب یہ بات کون پھیلا رہا ہے 🤔 کہ لڑکوں کی عقل سردیوں میں جم جاتی,🤪🤪🤪🤪
دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ سے واقف ہوتے ہیں اور آپ کی پرواہ.
کرتے ہیں❤️❤️❤️
محبت تو زندگی میں ایک حادثے کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ حادثہ صرف ان لوگوں کو پیش آتا ہے جو اعلیٰ ظرف ہوں۔۔💔💔💔
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑن
چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔ جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگت❤️❤️❤️
دل بڑا کریں۔ ناراضگیاں ویسے ہی ختم ہو جائیں گ❤️❤️❤️
GooD MoRnInG🥰🥰🥰
چلو کچھ دیر چلتے ہیں محبت کی زمینوں پر جہاں پر چاند ھنستا ہو جہاں پر
بےطلب باتوں کے ٹوٹے کانچ کی نوکیں کہیں دل میں نہ چبھتی ھوں نہ کوئی آنکھ کا آنسو نہ کوئی درد دکھتا ھو نہ کوئی سوچ تپتی ھو جہاں ھر سو خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ھو چلو چلتے ہیں محبت کی زمینوں پر❤️❤️❤️
عورت اگر خیانت کا ادارہ کرے تو وہ قادر ہے کہ خیانت کر سکتی ہے، اگرچہ اسے
چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کیا جائے، لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو بہکا نہیں سکتے❤️❤️❤️
بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی
تصویریں مٹا دینا۔ پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو- اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو، روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے😓😓😓
سب سـے جـلدی راضـی ہونـے والـی ذات رب کـی ہـے 💯💗
مجھے پسند ہے کہ میں فطرتاً reserved ہوں۔ ہر کسی کے پیچھے نہیں چلی جاتی، دل ہتھیلی پر لیے نہیں پھرتی، انجان لوگوں کے لیے میری آواز میں رعب ہوتا ہے۔ اور اپنے پسندیدہ لوگوں کے لیے میں موم ہوں۔۔اکثر مجھے مغرور سمجھتے ہیں لیکن میرے لیے دکھاوا اور منافقانہ قہقہے لگانا نا ممکن ہے۔۔۔
مُشکِل میں انسان *"اللّٰه"* سے کئی عہد و پیماں کرتا ہے اور مُشکِل رفع ہونے
کے بعد اپنا رویہ یکسر بدل لیتا ہے۔ مصیبت آئے تو سوچتا ہے یہ دائمی ہے جانے والی ہی نہیں اور خوشی مِلے تو خیال کرتا ہے اب کبھی غم سے سلام دعا ہی نہیں ہوگی!! *(اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ)
السلام علیکم
: *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہےایک مخلص ہمسفر آپکے مشکل.
وقت میں بھی آپکے ساتھ کھڑا رہتا ہے، آپکو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے، ہر بار ضرورت پڑنے پر خود کو مہیا کرتا ہے، آپکا حوصلہ بنتا ہے آپکو ہمت دیتا ہے* *مخلص ہمسفر کے بولے ہوئے یہ تین الفاظ کے " میں ہوں نا" یا یہ کہ " ہم مل کر سب ٹھیک کر لیں گے" انسان کی آدھی سے زیادہ پریشانیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔* *ان تین لفظوں" آئی لو یو " سے زیادہ مجھے یہ تین لفظ پسند ہیں "میں ہوں نا❤️❤️❤️
میری یاداشت چلی گیئ ہے کویئ بتا سکتا ہے میں کس کس کی بہن ہوں

میں نے خاموشی سے آپ کو سلام کہا آپ کیسے ہیں میرے پیارے شخص 

ہم سے بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں زندگی میں پر جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوتی ہیں ان کا خمیازہ سب سے ذیادہ بھگتنا . پڑتا ہے😓😓😓
کسی کا ساتھ چھوڑے سے پہلے اسے وہاں تک ضرور چھوڑ آئیں جہاں سے آپ اس کے ساتھ چلیں ہوں💔💔💔
ٹینشن ڈپریشن بے چینی یہ تب ہوتا ہے جب ہم خود سے زیادہ دوسروں خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں پھر بھی ہم کو برا ہی سمجھتے ہیں لوگ جن سے ہم اپنے دل کا حال بیان کرتے ہیں وہ بھی ہمیں سمجھ نہیں پاتے وہ بھی ہماری مسکراہٹ کے پیچھے چھپی اداسی کو محسوس نہیں کر پاتے یہ لمحہ بڑا درد ناک ہوتا . ہے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain