*وہ کہتا تھا میں تمہاری خاموشی پڑھنا چاہتا ہوں*
*میں نے بھی میسج کر کے ڈیلیٹ کر دیا اب پڑھتے رہو خاموشیاں*😒😒
*اب میسج کر کے پوچھ رہا ہے کیا ڈیلیٹ کیا*😅😂
*ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں 🙂*
*باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے*🫠
aj koi bhe online nhi bat karny ko😥
بارہ ربیع الاول کا دن وہ دن ہے جب کائنات کی فضاؤں میں نور پھیل گیا، زمین و آسمان پر خوشیوں کی لہر دوڑ گئی، اور رحمت للعالمین ﷺ کی ولادت ہوئی۔ 🌹✨
مکہ مکرمہ کی گلیاں مبارک بن گئیں، اور فرشتے خوشی سے تسبیح پڑھنے لگے۔ یہ وہ لمحہ تھا جب اندھیروں میں روشنی اور مایوسیوں میں امید جاگی۔
ہمیں چاہیے کہ اس دن صرف خوشی ہی نہ منائیں بلکہ اپنی زندگیوں کو بھی اس نور سے روشن کریں جس کی روشنی آج تک دنیا کو منور کر رہی ہے۔
🤲 یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے صدقے ہمارے دل و دماغ کو روشن کرنے کی توفیق دے۔ آمین ❤️
*جو چیز تمھیں اللہ سے دور کر دے، اسے چھوڑ دو ،چاہے وہ تمھیں کتنی ہی عزیز کیوں نہ ہو۔*
*اس سے منہ پھیر لو،*
*کیونکہ جو شخص اللہ کی خاطر قربانی دیتا ہے،*
*الـشَّـكُـور رب اُس کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیتا۔*
*وہ ایسے دروازے کھولتا ہے، ایسی رحمتیں نازل کرتا ہے*
*کہ بندہ حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔*
*لیکن اگر تم نے اپنی خواہش کی محبت کو*
*اللہ کی محبت پر ترجیح دی ۔*
*تو پھر تمھیں ٹوٹنا پڑے گا،*
*پھر تمھارا دل بےچین رہے گا،*
*سکون تمھارے قریب بھی نہ پھٹکے گا۔*
*تمھیں ایک بےنام سی اداسی، ایک الجھن گھیرے رکھے گی۔۔۔۔*
*کیونکہ جس نے اللہ کی ناقدری کی،*
*اسے زندگی میں کبھی سکون نصیب نہیں ہوا۔*
🤍Juma mubrak💓💓💓
🌸 لڑکی ہونا کمزوری نہیں، سب سے بڑی طاقت ہے 🌸
زندگی میں لڑکیوں کو ہر قدم پر آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے — کبھی رشتوں کے نام پر، کبھی رسم و رواج کے نام پر، اور کبھی صرف اس لیے کہ وہ "لڑکی" ہیں۔
لیکن یاد رکھو!
تم وہ روشنی ہو جو اندھیروں کو چیر دیتی ہے،
تم وہ ہمت ہو جو زمانے کی سوچ بدل دیتی ہے۔
دنیا کچھ بھی کہے،
اپنے خوابوں کو تھامے رکھو،
اپنی پہچان خود بناؤ،
اور کسی بھی حالات کو اپنی منزل کا راستہ مت بننے دو!
🌟 تم کمزور نہیں، مکمل کہانی ہو!
✨ چلو خود پر یقین کریں، آگے بڑھیں، اور دنیا کو دکھا دیں کہ لڑکیاں صرف خواب نہیں دیکھتیں، بلکہ انہیں پورا کرنا بھی جانتی ہیں۔
*🥰
ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے
کہ جب آپ اس دنیا سے ، تعلقات سے ،معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں. جہاں کوئی خوف نہ، جہاں عزت ہو ،مان ہو، جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا ❤️🩹🌸
مایوسیوں کی لاکھ دلیلیں ہیں جاں کے پاس
لیکن یہ دل امید کا قائل ہے، کیا کریں!!✨🥀
یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو۔🥀💯🌼
*جس طرح مرنے والوں کے ساتھ ہمارے رویئے مثبت ہو جاتے ہیں*❤🩹🥹
*کاش جینے والوں کے ساتھ بھی ہو جائیں تو لوگ جینا سیکھ جائیں💔🙂*
GooD MorninG
کاش کوئی مجھے بھی کہتا پگلی آپ پوسٹ نہیں کرتی تو دل کو کچھ ہونے لگ جاتا ہے😒😂🙉
جس جس کو میری پوسٹیں پسند نہیں 🙄
وہ پانچ لاکھ دے کر میرا منہ بند کروا سکتا ہے شکریہ !!😌🤧
~
*بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی یار🥺*
*کچھ لوگ بیٹوں کے لیے روتے ہیں کہ بیٹا ہونا چاہیے... بیٹا ہونا چاہیے...*🙃🥲
*میں منع نہیں کر رہا ہونا چاہیے مگر دھیان رکھیں بیٹے چار بھی ہوں تو ضروری نہیں کہ تمہیں ٹھنڈا پانی ملے گا*🥹🤔
*ہاں لیکن بیٹی ایک بھی ہوئی تو تم نے ٹھنڈا پانی ضرور ملے گا*💗😍
*لیکن پتہ نہیں پھر بھی ہمارا معاشرہ بیٹیوں کو بوجھ کیوں کہتا ہے کوئی بتائے انہیں کہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی بہت خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جن کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے*💖🥰
*میری اللہ سے دعا ہے اللہ میری ہر بہن کے نصیب اچھے کرے سب لوگ دل سے کہہ دو ایک دفعہ آمین*❤️🤲
زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں — کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے۔
کچھ لوگ درد کی صورت آتے ہیں تاکہ ہم صبر سیکھیں، اور کچھ رحمت بن کر اُترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں۔
ہر شخص جو ہمارے راستے سے گزرتا ہے، اپنے ساتھ یا تو ایک زخم لاتا ہے، یا ایک دعا۔
یقین رکھو، سب کے پیچھے حکمت ہے، اور ہر ملاقات — یا تو درس ہے یا دَرسگاہ-" 🫀🌻
**یہ بھالو خوبصورت لوگوں*
*کو* *دیکھ کر ناچتا ہے🥰*
*(◐‿◑)*
*(( . ))*
▕__ ▏
*نہیں ناچا۔؟؟*🙄
*خوبصورت ہوتے تو ناچتا نہ* 🐱
*میری واری تے نچ نچ کے*
*پاگل ہوگیا سی*😂🙈
*14 اگست آ رہا ہے*🇵🇰😕
اور میں نے ابھی تک باجا بھی نہیں خریدا🎺 قائدِ اعظم میرے بارے میں کیا سوچے گا؟🥺🥲😂
......
اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!!🫠🫂
• ♥️🕋🕊
*•♪• ✍🏻🩷💫*
راتیں خُوبصورت وعدے کرنے کے لیے
بنائی گئی ہیں، اور دِن اُن وعدوں کو
پُورا کرنے کے لیے❤️🩹🌼
*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
🕋✨🦋Juma Mubrak
اللہ کی محبت سمندر کی گہرائیوں سے بھی زیادہ گہری ہے اور اس کا رحم آسمانوں کی وسعتوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ وہ ہر لمحہ، ہر قدم پر تمہارے ساتھ ہے، تمہیں بس اپنے دل میں یقین کا چراغ روشن رکھنا ہے۔ جب تم اللہ پر بھروسہ رکھو گے، تو اس کی محبت اور رحمت تمہیں ایسے ڈھانپ لے گی جیسے بادل زمین کو اپنی چھاؤں میں لے لیتے ہیں، اور تمہارے ہر دکھ کو ایسے مٹا دیا جائے گا جیسے سورج اندھیروں کو ختم کر دیتا ہے......!!🌸✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain