Damadam.pk
arzoooo_niazi's posts | Damadam

arzoooo_niazi's posts:

arzoooo_niazi
 

دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں!...
وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہے😓😓😓

arzoooo_niazi
 

کچھ لوگ تھے جوتوں کے قابل ہم نے سر پہ بیٹھۓ ہوۓتھے🤣🤣🤣

arzoooo_niazi
 

جانی أوۓ سانوں پیار سکھا مل پردیس گیا🤭🤭🤭

arzoooo_niazi
 

good morning nikami awam🤪

arzoooo_niazi
 

محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص..
ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو✨♥️

arzoooo_niazi
 

مرنے سے بھی بدتر ہے، احساس کا مَر جانا💔💔💔

arzoooo_niazi
 

لو جی مٹھائ کھاؤ 🤪 میری ۔۔۔ بات پکی ہوگئ میری گھر والو سے 🤭 اب میں برتن
نہیں دھویا کرونگی🤭🤭

arzoooo_niazi
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا🙈 * *ہمس تمھارے آف لائن ہونے سے میرے پھیپھڑے سکڑ
جاتے.. ہیں🤪🤣🥴

arzoooo_niazi
 

*اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جو اس
کی قدر نہیں کرتے۔۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹*

arzoooo_niazi
 

اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی1💞💞💞

arzoooo_niazi
 

بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ورنہ لین
دین تو چلتا رہتا ہے 🖤🔥
-

arzoooo_niazi
 

گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن.. پلٹ کر آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں💔💔💔

arzoooo_niazi
 

کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکنیں جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی
ہیں💞💞💞

arzoooo_niazi
 

سنو ہر شخص کے بس کی بات نہیں کہ وہ کسی عورت کا مان اور غرور بن سکے💔💔💔

arzoooo_niazi
 

کنوارے لوگوں کے لیے میں ایک ایسا ہوٹل بناؤں گی جہاں ویٹر خود آ کر بولے گی میلے بابو نے کیا تھانا ہے چتن تورما الو تیمہ تیری پتورہ💞💞💞

arzoooo_niazi
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں ، تب رہنے
کی بہترین جگہ اپنی " حدود " ہیں ۔ ۔💔💔💔

arzoooo_niazi
 

💔💔💔ہزار چاہنے_والوں سے کچھ نبھانے_والے اچھے

arzoooo_niazi
 

ساتھ صرف رب دیتا ہے🥀✨
ساری برائیاں جان کر بھی❤
ساتھ صرف رب دیتا ہے🥀✨ ساری برائیاں جان کر بھ💞💞💞

arzoooo_niazi
 

زندگی میں ایسا بھی ھوتا ھے کہ آپ کسی ایک انسان پر اپنی چاھت خلوص عقیدت،
محبت وقت اور اعتبار کے خزانے لٹا رھے ھوں!!! اور وہ شخص زندگی کے کسی موڑ پر اپنے کسی عمل سے آپ پر یہ واضح کر دے کہ وہ اس سب کے بالکل بھی قابل نہیں تھا ۔۔۔۔!! كتنا تکلیف دہ ھوتا ھے نا__؟ ان تمام جذبات کا ضائع چلے جانا__؟ یہ وہ چیزیں ھیں، جو ھم کبھی اس شخص سے وآپس بھی نہیں لے سکتے۔ میرے نزدیک یہ دنیا کا سب سے بڑا خسارہ" ھے__!!! مخلص رھیں مگر ساتھ محتاط بھی رھیں💔💔💔

arzoooo_niazi
 

: محبت کرنے والا شخص ایسا نہیں ہوتا کہ آپ منع کرو رابطے سے اور وہ چھوڑ
جائے،... بلکہ سچا محبوب وہ ہوتا ہے جو آپ سے اچھی خاصی سننے کے باوجود بھی آپ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑتا💔💔💔