زندگی میں جب آپ اپنے ہمسفر کا انتخاب کریں تو صرف ایک بات کا وعدہ لیں کہ وہ آپ کا ذہنی سکون اور عزت کا خیال کرے باقی یہ دولت شہرت وقتی ہے اور وقت گزرنے میں دیر نہیں لگتی😌😌😌
دلسوز 💔 کبھی کبھی یوں ہوتا ہے کہ ہم کسی شخص سے بے پناہ ،پیار ،چاہت ، لگن ،
امیدیں ، مخلصی اور مان رکھتے ہیں مگر درحقیقت ہم اس شخص کے لئے ""ایک فضول خیال کہ سوا کچھ بھی نہیں ہوتے "" وہ ہماری اتنی چاہت اور لگن کو دیکھ کر ترس کھا کر ہم سے بات کرتا ہے !! وہ کہتے ہیں نے کہ "میسر رہو گے تو نظر انداز کئیے جاؤ گے "" خیر چھوڑیں "خدا خیر کرے "" لیکن دل ٹوٹنے کا درد بڑا تکلیف دہ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے 💔😊
-
دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں!...
وہ ایک لاحاصل مُحبت جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہے😓😓😓
کچھ لوگ تھے جوتوں کے قابل ہم نے سر پہ بیٹھۓ ہوۓتھے🤣🤣🤣
جانی أوۓ سانوں پیار سکھا مل پردیس گیا🤭🤭🤭
good morning nikami awam🤪
محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص..
ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو✨♥️
مرنے سے بھی بدتر ہے، احساس کا مَر جانا💔💔💔
لو جی مٹھائ کھاؤ 🤪 میری ۔۔۔ بات پکی ہوگئ میری گھر والو سے 🤭 اب میں برتن
نہیں دھویا کرونگی🤭🤭
کاش کوئی مجھے بھی کہتا🙈 * *ہمس تمھارے آف لائن ہونے سے میرے پھیپھڑے سکڑ
جاتے.. ہیں🤪🤣🥴
*اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جو اس
کی قدر نہیں کرتے۔۔۔۔!!🌹♥️🌹*
اچھی کتاب اور اچھی چائے سے بڑھ کر کوئی عیاشی نہیں ہو سکتی1💞💞💞
بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں واقعی ہماری کمی دل سے محسوس ہوتی ہے ورنہ لین
دین تو چلتا رہتا ہے 🖤🔥
-
گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن.. پلٹ کر آ میں تجھ سے شرارتیں مانگوں💔💔💔
کبھی سینے سے لگا کر سن وہ دھڑکنیں جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی
ہیں💞💞💞
سنو ہر شخص کے بس کی بات نہیں کہ وہ کسی عورت کا مان اور غرور بن سکے💔💔💔
کنوارے لوگوں کے لیے میں ایک ایسا ہوٹل بناؤں گی جہاں ویٹر خود آ کر بولے گی میلے بابو نے کیا تھانا ہے چتن تورما الو تیمہ تیری پتورہ💞💞💞
مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں ، تب رہنے
کی بہترین جگہ اپنی " حدود " ہیں ۔ ۔💔💔💔
💔💔💔ہزار چاہنے_والوں سے کچھ نبھانے_والے اچھے
ساتھ صرف رب دیتا ہے🥀✨
ساری برائیاں جان کر بھی❤
ساتھ صرف رب دیتا ہے🥀✨ ساری برائیاں جان کر بھ💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain