💔😭😢💔😭😢💔😭😢
میرے سارے غم مجھ سے روز کہتے ہیں گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی
کیا کسی کی طلب نہیں ہوتی شاعری بے سبب نہیں ہوتی چاند اس وقت بھی تو ہوتا ہے جب کسی گھر میں شب نہیں ہوتی کون سچا ہے کون جھوٹا ہے یہ جرح ہم سے اب نہیں ہوتی
میں اب لوگوں سے ذیادہ اپنے جوتوں کی قدر کرتی ہوں کم از کم اُن کی ایک سال کی
تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
اتے وقت بہت ناز سے چوما اس نے میرے گالوں کو اور تڑپ کر بولا... منزل آخری ھے راستے میں پیاس نہ لگ جاہے 5
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
ہر محفل میں اپنی شاعری سنائے جاتا ہوں ایسے میں ہر کسی کو ستائے جاتا ہوں۔
e: ہمارا خلوص شہرِ منافقت کی گلیوں میں۔۔ شکستہ پا سہی، سر اٹھا کے گزرے گا
سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں
نیند کیا آئے گی فرازؔ موت آئی تو سولیں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain