اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے
تم کو ستم کا بھی سلیقہ نہیں ہے یار!! درد تو اتنا دے کہ سہولت سے مر سکیں
وہ شخص آ خری سچ تھا میری کہا نی کا پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہا نی ہے۔
اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں
💔😭😢💔😭😢💔😭😢
bhina sb sa bri dushman huti h allah kese ko bhin n da💔😭😢💔😭😢
mood to much of jisa unfollow krna shok sa kra aj ma koi lik nh krhi post sory
log gift k lea lrta h bf sa ur m ussa usko mngna k lea lrti hu alg tu hui ma