Damadam.pk
ash-khn's posts | Damadam

ash-khn's posts:

:یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
a  : :یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤ لکھیں گے تیرے لیئے - 
🥺:اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا
میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر دونگا🌷🌷😭💔😪
a  : 🥺:اکیلا ہوں اکیلی زندگی کی شام کر دونگا میں اپنی ہر خوشی تنہائیوں کے نام کر - 
ash-khn
 

Hum insano Mai atni wafa Dari nahi hoti jtan Hyeee sadkyi parndo Mai hoti ha 😒😒 -

کمال کا طعنہ دیا آج دل نے 💯
مرشد 🔥
اگر کوئی تیرا ہیں تو کہاں ہے ❤
a  : کمال کا طعنہ دیا آج دل نے 💯 مرشد 🔥 اگر کوئی تیرا ہیں تو کہاں ہے ❤ - 
کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
کہ محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتی ہو❤ MUURSHD
a  : کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو کہ محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتی ہو❤ - 
ash-khn
 

آخری سانس ہو
اور ہونٹوں پر کلمہ شھادت ہو
آمین
💞

ash-khn
 

جناب ایسا ہی ھے کوٸی بھی درد نہیں سمجتا💔

ash-khn
 

@کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔

ash-khn
 

کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔

ash-khn
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔🥰

ash-khn
 

تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے😘🖤

Social media post
a  : Current Weather in Islamabad ♥️♥️♥️🌧🌧 #barishsongsstatus #kabhijobadalbarse - 
ash-khn
 

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے

ash-khn
 

مطلب پورا ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی
تعلق منہ پر مارے جاتے ہیں💔💔

ash-khn
 

پتا تو مجھے بھی تھا کے لوگ بدل جاتے ہیں😏😏 پر میں نے تمہیں کبھی اُن لوگوں میں گنا ہی نہیں🥺💔

تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن
وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا
a  : تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا - 
ash-khn
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔

ash-khn
 

منزلیں تیرے علاوہ مزید بھی ہیں لیکن
دل کسی اور راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتا۔۔

ash-khn
 

*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*

ash-khn
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی دعا میں ۔۔۔💕
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔❤
🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳