Damadam.pk
ash-khn's posts | Damadam

ash-khn's posts:

ash-khn
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤ منافق بن کر رشتوں
کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💔💔💔💔

ash-khn
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀💯

ash-khn
 

کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں
جنہوں نے جان بھی لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا

ash-khn
 

صرف ہم ہی ہیں__، اُس کے دِل مِیں..
لے ڈوبی ہمیں___، یہ غلط فہمییاں.. ! 😞
#❤

ash-khn
 

پر اس دنیا میں شاید کوی ہے ہی نہیں جو ھمیں سمجھ سکے🥺🥺🥺🥺

ash-khn
 

کہیں ختم نہ کر دوں سفر اذیت کا🙂. کہیں میں پھینک نہ دوں آج مار کر خود کو 💔

ash-khn
 

تنہائیاں عروج پر ہوں تو
دلاسے زہر لگتے ہیں 🥺🥺
🔥🔥

ash-khn
 

بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو "♥️🔥

ash-khn
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا.
💔💔💔💔

ash-khn
 

مجھے تنہائی بھت پسند ہے💔کہم جو بچ گئے ان دونوں سے تُو تیری جدائی نے مار ڈالاوئی خنجر سے مرا اور کسی کو بے وفائی نے مار ڈالا

ash-khn
 

آج الفاظ نہیں ملے درد لکھ دی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭

ash-khn
 

میری خاموشی تیرے لئے راحت بن گئی
تجھے راحت میں دیکھنا میری چاہت بن گئی
ازقلم رشک گل ✍️ 💔😭

ash-khn
 

🥺🥺جو کسی ایک سے مخلص ہوں
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوا کرتے جناب

ash-khn
 

😭وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے سائے
کبھی رو پڑے تبسم کبھی زخم مسکرائے 🙏

ash-khn
 

درد سب کے ایک جیسے ہیں
مگر حوصلے الگ الگ ہیں
کوئ بکھر کر مسکراتا ہے
کوئ مسکرا کر بکھر جاتا ہے

ash-khn
 

خدا کے سامنے رونا آجائے تو وہ تم سے راضی ہو گیا ہے

ash-khn
 

خاک میں خاک ڈالواس میں ملاو مجھ کو
میں چھوٹا یوزر ہو
کوئی تو فاریو پر لاو مجھ کو
😅😂😂😂😂🥰🥰🥰

ash-khn
 

روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سےصرف اک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔

ash-khn
 

ختم ہو جائیں گے غم نہ سہی ہم ہی تیرے لئے سارا جہاں چھوڑ جائے گے وقت ایک جیسا نہیں رہتا ❣️

ash-khn
 

آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے غم نہ سہی ہم ہی 🖤@ash #foryou