درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کر دی🙂
🙂👀دکھ یہ نہیں کہ تُو نے تصویر جلائی میری
🥺💔اُس کی آگ سیکی تُو نے، وہاں مرے ہم
🌍💙تمام چاہتیں دنیا میں بانٹ دے میرے مولا
🦋💟--مجھے تُو بس ذہنی سکون عطا کر دے
🌍وسعتیں پھیل گئیں دل میں تیرے جانے سے
🙂تیرے بعد جس نے کہا آپ کا ہوں، ہونے دیا
گر سیاہ بخت ہی ہونا تھا نصیبوں میں میرے
زلف ہوتا تیری میں یا تیرے گال پہ تِل ہوتا
💚🖤👀💟
🔥🍂اُن کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں
🙂😕لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے
💛🍂فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے صاحب
😊ہمارے ساتھ جو بھی رہا، قرار میں نہیں رہا
💚😕بیٹھے بٹھائے یوں کبھی، آیا تیرا خیال
🙂ہم لاکھ غمزدہ تھے، لیکن مسکرا دیے
👀💛آنکھ کھلتے ہی زیارت کی طلب ہوتی ہے
☹️اور ایک تم ہو کہ دیدار ہی نہیں کرواتے اپنا
بس اتنے قریب رہو کہ بات نہ بھی ہو تو دوری نہ لگے💛💚
👀تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے
🙂جس کو چیخ چیخ کر دُکھ بتانا پڑتا ہے
🙂ایسا نہیں کہ دل سے تیری چاہ مر گئی
💜💙بس یوں ہوا کہ ہجر مجھے راس آگیا
👀چلتا رہنے دو میاں سلسلہ دلداری کا
💙💛عاشقی سال نہیں ہے کہ مکمل ہو جائے
🌳🍃دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا
😶سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہو سکا
آج کا سال بھی اس اذیت کے ساتھ اپنی تکمیل کو پہنچا🖤
آج بھی ہم تم کو اپنا سوچتے سوچتے اداس 🙁ہو گئے
🔥🍂،اور پھر مختصر یہ کہ
😕💔تیرا میرا قصہ تمام شُد
💛🙂نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں،
🥺وہ شخص ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا
❄️🍂کچھ ہوا سرد تھی
🌍💜کچھ تیرا خیال بھی
🤍K💚
💚صبر💚
صبر اس طرح کرو جیسے روزہ رکھ لیا ہو
اس تسلی کے ساتھ کہ مغرب کی اذان ہوتی ہے🖤💚
☹️کچھ زخم صدیوں بعد بھی زندہ رہتے ہیں
وقت کے پاس بھی ہر زخم کی دوا نہیں ہوتی
💟💚🌍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain