وہ جو سب کچھ تھا میرا،اُس کے ساتھ ایک
_ تصویر بھی نہیں میری
😕🌺نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں،
🙄🥀تُو بھی میرے دل سے اُتر نہ جائے کہیں

الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے سو بار مُڑ 🥺😕💔کر دیکھا اُس کو
،مٹا رہا ہوں زندگی کی کتاب سے سب حروف بالخصوص وہ.. جو تمہارے لیے لکھے تھے
وہ خود لوٹ آئیں گے، مگر اُس وقت جب
✌️تمہارے دل سے اُتر چکے ہوں گے

🥀🌺دیوانہ ہے تمہارا، کوئی غیر نہیں ہے
💟روٹھا ہے تو سینے سے کیوں لگا نہیں لیتے
✌️نہیں تھے ہم خاموش طبیعت کے
😢یہ خاموشی بھی کسی کی بےوفائ ہے

💟🥀بس تم تک رسائی چاہتا ہوں
🌍😕میں کب ساری خدائی چاہتا ہوں
😉تنگ نہیں کرتے اب ہم انہیں
✌️🙄یہ بات بھی اب اُنہیں تنگ کرتی ہے

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ مرشد..بچھڑنا پڑا ہمیں😕😢🥀
😞🥺وہ شخص تعلق میں اذیت کی حد کر گیا تھا

چلو اب جانے بھی دو،کیا کرو گے داستان سن کر،🥺🥀
خاموشی تم سمجھو گے نہیں اور بیان ہم سے ہو گا نہیں😕😢💟
🥺خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے
