😢دل اتنا اداس ہے
🙂🧸تم ہو کہ ذرا بھی میسر نہیں
💟❣️🥀👀🌍🍂
💛.. سال بھر رہا فکرِ یار، ذکرِ یار،خیالِ یار
🥺_یہ سال بھی تیرے بغیر یوں ہی گزر گیا
😢😕میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر
💟میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
❣️🌍💛🥀K🌺👀🔥
😢😕دل وِچ میرے ارمان ہلے سی
💟💔اوہدے میرے ہتھّان چِ نشان ہلے سی

💟ساری دنیا کو وہ میسر ہیں
😕ایک ہم سے ہی پردہ داری ہے



🌺💟رابطے بھلے نا ہوں،چاہتیں تو رہتی ہیں

🙂❣️..کاش تُو انتظار کرے میری طرح


لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے
😕اکثر محبوب کے در کے فقیر ہوتے ہیں



💔..اُسے راس نہ آئی میری محبت
🥺😢میری وفائیں نہ راس آئیں اُسے
🙂🙃اب جو میں...میں نہیں
☺️🥀میری جفائیں ہی راس آئیں اُسے
🌧️❣️پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
☁️💟بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain