اور پھر یہ بھی تو دُکھ ہے کہ ہم چاہ کر بھی📎K
کُچھ لوگوں کے لیے کبھی پہلی ترجیح نہیں بن سکتے🥺💔
🌨️🥀تیرے ہونے سے جو ہوتا ہے
📎K❤️🙂وہ درد بھی اپنا سا ہوتا ہے
📎💚🙂..اور یادیں تباہ کرنے کا ہنر رکھتی ہیں
💜📎میں جو بالفرض اسلام آباد چلی بھی آؤں
🥺نہ ہوا آپ کا دیدار تو پھر کیا ہو گا؟؟