پڑھ میرے چہرے کو صاف ہے غم نظر آتا ہے🥺💛 دیکھ میری آنکھوں میں آنکھ ہے نم نظر آتا ہے😕🖤 ہاتھ رکھ میرے سینے پر کہاں ہے دم نظر آتا ہے❣️❣️ حد کو پار کیا محبت کی تجھے کیوں کم نظر آتا ہے😢💔
مجھ کو معلوم تھا ایسے نہیں ملنا تُو نے راستہ ٹھیک نہیں، ٹھیک تھا اندازہ میرا🙂💔🍁 اور چاہتا ہوں رہے خوش تُو کسی اور کے ساتھ🙂💛🖤 چاہتا ہوں کہ رہے زخم تر و تازہ میرا😕🥺🥀