🙂💛💚📎اور آج کا دن بھی تجھے یاد کرتے ہوئے گزرا K🥺
🥺K💚.تیرے بعد کسی شے کی طلب کہاں
تمہیں چاہنے کے بعد ہمیں نصرت💚📎 کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🍭🥀💛
🙂اب ایسا بنا لیا ہے خود کو
💔🙁🥀جیسا ہونے کا الزام دیا تھا
کچھ بھی نہیں ہے پاس میرے حتیٰ کہ تُو بھی نہیں🙂
🙁💔میرا وہم، وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہوں میں
تیرا شوق سنگھار اپنی جگہ بجا لیکن
🙂💜میری تنخواہ تیرے صدقات میں اُڑ جائے گی
