Damadam.pk
ashee99's posts | Damadam

ashee99's posts:

ashee99
 

✌️نہیں تھے ہم خاموش طبیعت کے
😢یہ خاموشی بھی کسی کی بےوفائ ہے

Sad Poetry image
a  : 😕😢🖤🌺🥀🍂 - 
ashee99
 

💟🥀بس تم تک رسائی چاہتا ہوں
🌍😕میں کب ساری خدائی چاہتا ہوں

ashee99
 

😉تنگ نہیں کرتے اب ہم انہیں
✌️🙄یہ بات بھی اب اُنہیں تنگ کرتی ہے

Sad Poetry image
a  : 😊💟🖤🍁👀🌍 - 
ashee99
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ مرشد..بچھڑنا پڑا ہمیں😕😢🥀
😞🥺وہ شخص تعلق میں اذیت کی حد کر گیا تھا

Romantic Poetry image
a  : 🖤💟💛🧡❤️🥰🥀🍁 - 
ashee99
 

چلو اب جانے بھی دو،کیا کرو گے داستان سن کر،🥺🥀
خاموشی تم سمجھو گے نہیں اور بیان ہم سے ہو گا نہیں😕😢💟

ashee99
 

🥺خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے

Romantic Poetry image
a  : 💟❣️👀واللہ - 
ashee99
 

من پسند شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ بھی مل کر پوری نہیں کر سکتے💟❣️🙂🍁
Sitamgar💟K🌍🥺

ashee99
 

💟🌍دل سکون چاہتا ہے جو تیرے بغیر ممکن نہیں

ashee99
 

اور ناممکن سے تو بس لوگ آپ کو ڈراتے ہیں..
💟آپ کا رب ناممکن سے ممکن کرنے پر قادر ہے

ashee99
 

فرصتیں کیسی،وصال کیسا..
عشق کر لو پھر ملال کیسا..

ashee99
 

ہم کو منظور ہے پیار کا سودا لیکن
❣️🥀تم پہ لازم ہے ہر حال میں میرا رہنا

ashee99
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ،بچھڑ جانے کا..
گھیر لیتی ہے تیری یاد،سرِشام ابھی..!
K😕💔

ashee99
 

💯😏وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں
جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی

ashee99
 

😢جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے
😏یار دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے

ashee99
 

میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
😕میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا

ashee99
 

موت بھی کم خوبصورت تو نہیں ہوتی ہوگی
جو بھی اس سے ملتا ہے،زندگی چھوڑ جاتا ہے