اُس گلی نے یہ سُن کے صبر کیا
K📎🙂...جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
تیرے بعد جو میں زندہ ہوں تو سُن قصہ یوں ہے
_میں جو مرتا تو میری محبت نے مر جانا تھا
💔📎😏

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ🧐
😊الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر🧐❣️
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں❤️📎
Jummah Mubarak to all Muslims💟📎🥀
Duaon me yaad rakhiye ga sb🙂
🙂جتنا اِن دنوں پریشانیوں میں مبتلا ہوں
📎K❤️بس تیری بانہوں میں سکون ممکن ہے
