🧡میں نہ کہتا تھا کہ دُشوار ہے یہ کارِ وفا
🙁🙂اب بتا اے میرے دل!ھوش ٹھکانے آئے؟
خود کو ترتیب دیا آخر کار اَزسرِ نو
😊💛..زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا
اس موسم کی سرد راتوں میں لگا کر ٹیک ❄️💛🍂تکیے سے
🙁یہی ہے مشغلہ اپنا، اُسے بس سوچتے رہنا
🌍💚تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
🙂😕،میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
😕اور پھر ہوا یوں کہ مرشد..بچھڑنا پڑا ہمیں
💔وہ شخص تعلق میں اذیت کی حد کر گیا تھا
💛🌍رسماً ہی سہی پرسشِ احوال کو آجا
😒تجھ کو مرا غم خوار سمجھتی ہے یہ دنیا
🍂❄️تیرے بعد آنے والے دسمبروں سے
😒🙁منہ ماری ہی رہی میری
🙂😶میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا
وہ بڑا کریم ہے، کہیں تجھے معاف نہ کر دے
🥺😢💔🍂🥀
😢دل اتنا اداس ہے
🙂🧸تم ہو کہ ذرا بھی میسر نہیں
💟❣️🥀👀🌍🍂
💛.. سال بھر رہا فکرِ یار، ذکرِ یار،خیالِ یار
🥺_یہ سال بھی تیرے بغیر یوں ہی گزر گیا
😢😕میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر
💟میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
❣️🌍💛🥀K🌺👀🔥
😢😕دل وِچ میرے ارمان ہلے سی
💟💔اوہدے میرے ہتھّان چِ نشان ہلے سی
💟ساری دنیا کو وہ میسر ہیں
😕ایک ہم سے ہی پردہ داری ہے