Damadam.pk
ashee99's posts | Damadam

★ ashee99's posts:

kaija🌍💚💛📎🥺
a  ★ : kaija🌍💚💛📎🥺 - 
ashee99
 ★ 

📎💚اکھ بےقدراں نال لائ
🌍K🥺🙁لُک لُک روہنا پے گیا

ashee99
 ★ 

تُو ہمیں اُن دنوں میں کیوں نہ ملا
😕جب ہمیں شوق تھے سنورنے کے

ashee99
 ★ 

😕اب کہ خاموش ہوئے__تو گلہ نہ کیجئے گا
🙂سارے الفاظ، صدائیں، فرصتیں واری تھیں

ashee99
 ★ 

ہم نے رکھی ہے فقط دل کی تسلی کے لیے
🙁کیا کوئی جرم ہے تصویر تمہاری رکھنا؟

ashee99
 ★ 

اب اور کیا دیکھوں میں🙁💚؟؟
🙂💛تُم سے دل لگا کہ دیکھ لیا
🌍Kaija😕💟

ashee99
 ★ 

ایسا کرتے ہیں، اِک ملاقات🤝 رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں☕، کچھ سوغات💚 رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں😕، تم بھی گم سم ہو 🍂جانا
محفلِ مشاعرہ💟 اِس رات رکھ لیتے ہیں
🙁زندگی🌍 نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
🙂تم رکھو خوشیاں😊، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں

ashee99
 ★ 

NEVER RUN BACK TO WHAT BROKE YOU🙂🍭💚💛😊

ashee99
 ★ 

FINALLY, IT IS OBSERVED THAT SHE😍 IS RUNNING FROM HER FEELINGS, SHE HAVE FOR ME🌍💚💛

ashee99
 ★ 

NO ONE KNOWS! WHAT BURNS INSIDE..🥺📍📎

ashee99
 ★ 

🔪💔🙁قاتل ہے تُو میرے اعتبار کا

ashee99
 ★ 

!آڑے اخلاق آ گئے ورنہ
🔪لکھتا میں داستان اپنوں کی
📎تیر کیسے نہ وہ دل میں اترے
📍جس کو چھوڑے کمان اپنوں کی

ashee99
 ★ 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کر دی🙂

ashee99
 ★ 

🙂👀دکھ یہ نہیں کہ تُو نے تصویر جلائی میری
🥺💔اُس کی آگ سیکی تُو نے، وہاں مرے ہم

ashee99
 ★ 

🌍💙تمام چاہتیں دنیا میں بانٹ دے میرے مولا
🦋💟--مجھے تُو بس ذہنی سکون عطا کر دے

ashee99
 ★ 

🌍وسعتیں پھیل گئیں دل میں تیرے جانے سے
🙂تیرے بعد جس نے کہا آپ کا ہوں، ہونے دیا

ashee99
 ★ 

گر سیاہ بخت ہی ہونا تھا نصیبوں میں میرے
زلف ہوتا تیری میں یا تیرے گال پہ تِل ہوتا
💚🖤👀💟

ashee99
 ★ 

🔥🍂اُن کو ہوتا ہے کسی اور سہارے کا یقیں
🙂😕لوگ یونہی تو نہیں ہاتھ چھڑاتے ہوں گے

ashee99
 ★ 

💛🍂فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے صاحب
😊ہمارے ساتھ جو بھی رہا، قرار میں نہیں رہا

ashee99
 ★ 

💚😕بیٹھے بٹھائے یوں کبھی، آیا تیرا خیال
🙂ہم لاکھ غمزدہ تھے، لیکن مسکرا دیے