میں خود اقرار کر لوں گا کہ میں نے جان خود دی تھی🙁📎
🥺سرِ محشر بھلا تجھ کو پریشان کون دیکھے گا
تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی🙁K❤️📎🥀
عمر کے دھاگے میں🥺، جب درد پروئے تھے
😊_ہر زخم الگ رکھا، ہر ٹھیس جُدا باندھی
!ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
💚K❤️📎دھڑکنیں بڑی بااصول ہوتی ہیں
تمہارے تلخ رویے کا ستایا ہوا شخص
😕گھر کے ہر فرد سے بیکار میں لڑ پڑتا ہے
میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
🙂🥀پھر کیا بچے گا تیری کہانی میں
😕💔کبھی جو آؤ، تو ماتم کریں جدائی کا
🙂📎💚تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
🙂💛💚📎اور آج کا دن بھی تجھے یاد کرتے ہوئے گزرا K🥺
🥺K💚.تیرے بعد کسی شے کی طلب کہاں
تمہیں چاہنے کے بعد ہمیں نصرت💚📎 کی غزلیں سمجھ آنے لگیں 🍭🥀💛
🙂اب ایسا بنا لیا ہے خود کو
💔🙁🥀جیسا ہونے کا الزام دیا تھا
کچھ بھی نہیں ہے پاس میرے حتیٰ کہ تُو بھی نہیں🙂
🙁💔میرا وہم، وہم ہی رہا کہ تجھے عزیز ہوں میں
تیرا شوق سنگھار اپنی جگہ بجا لیکن
🙂💜میری تنخواہ تیرے صدقات میں اُڑ جائے گی
📎💚اکھ بےقدراں نال لائ
🌍K🥺🙁لُک لُک روہنا پے گیا