Damadam.pk
ashee99's posts | Damadam

★ ashee99's posts:

ashee99
 ★ 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ🧐
😊الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

zalimaa😕❤️📎
a  ★ : zalimaa😕❤️📎 - 
ashee99
 ★ 

تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر🧐❣️
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں❤️📎

ashee99
 ★ 

Jummah Mubarak to all Muslims💟📎🥀
Duaon me yaad rakhiye ga sb🙂

ashee99
 ★ 

🙂جتنا اِن دنوں پریشانیوں میں مبتلا ہوں
📎K❤️بس تیری بانہوں میں سکون ممکن ہے

samjhen kaija🥺🙂📎
a  ★ : samjhen kaija🥺🙂📎 - 
ashee99
 ★ 

اب کہ میں سچ میں پریشان ہوں بچھڑنے والے
🙂اب کے لگتا ہے کہ تُو دل سے نکل جائے گا
📎❤️K

ashee99
 ★ 

اور پھر یہ بھی تو دُکھ ہے کہ ہم چاہ کر بھی📎K
کُچھ لوگوں کے لیے کبھی پہلی ترجیح نہیں بن سکتے🥺💔

ashee99
 ★ 

🌨️🥀تیرے ہونے سے جو ہوتا ہے
📎K❤️🙂وہ درد بھی اپنا سا ہوتا ہے

ashee99
 ★ 

📎💚🙂..اور یادیں تباہ کرنے کا ہنر رکھتی ہیں

ashee99
 ★ 

💜📎میں جو بالفرض اسلام آباد چلی بھی آؤں
🥺نہ ہوا آپ کا دیدار تو پھر کیا ہو گا؟؟

ashee99
 ★ 

💜K🖤،تُم جو ہوتے تو اچھا ہوتا
🙁📎میں بھی، میرا حال بھی

ashee99
 ★ 

🙂📎میں تو وہ ہوں کہ جسے یاد نہیں کرتا کوئی

ashee99
 ★ 

🙂Kشاید دل کی حالت سنمبھلے
💜📎اس کا ہاتھ پکڑ کر دیکھیں گے

ashee99
 ★ 

آج جمعتہ المبارک ہے
مجھے دعاؤں میں یاد رکھئے گا

ashee99
 ★ 

🙂💚!..خدا آپ کو آپ جیسوں سے نوازے

ashee99
 ★ 

میں کُڑھتا رہتا ہوں یہ سوچ کر کہ تیرے پاس
🙂💔📎فلاں بھی بیٹھا ہو شاید، فلاں تو ہوگا ہی

ashee99
 ★ 

💟📎تُو جو ہے تو میں ہوں

ashee99
 ★ 

💔🥀📎تجھے پا کر بھی میں نے کھویا ہے تجھے

kaija💔📎
a  ★ : kaija💔📎 -