💔..اُسے راس نہ آئی میری محبت
🥺😢میری وفائیں نہ راس آئیں اُسے
🙂🙃اب جو میں...میں نہیں
☺️🥀میری جفائیں ہی راس آئیں اُسے
🌧️❣️پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
☁️💟بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
وہ جو سب کچھ تھا میرا،اُس کے ساتھ ایک
_ تصویر بھی نہیں میری
😕🌺نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں،
🙄🥀تُو بھی میرے دل سے اُتر نہ جائے کہیں
الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے سو بار مُڑ 🥺😕💔کر دیکھا اُس کو
،مٹا رہا ہوں زندگی کی کتاب سے سب حروف بالخصوص وہ.. جو تمہارے لیے لکھے تھے
وہ خود لوٹ آئیں گے، مگر اُس وقت جب
✌️تمہارے دل سے اُتر چکے ہوں گے