🥀🌺دیوانہ ہے تمہارا، کوئی غیر نہیں ہے
💟روٹھا ہے تو سینے سے کیوں لگا نہیں لیتے
✌️نہیں تھے ہم خاموش طبیعت کے
😢یہ خاموشی بھی کسی کی بےوفائ ہے
💟🥀بس تم تک رسائی چاہتا ہوں
🌍😕میں کب ساری خدائی چاہتا ہوں
😉تنگ نہیں کرتے اب ہم انہیں
✌️🙄یہ بات بھی اب اُنہیں تنگ کرتی ہے
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ مرشد..بچھڑنا پڑا ہمیں😕😢🥀
😞🥺وہ شخص تعلق میں اذیت کی حد کر گیا تھا
چلو اب جانے بھی دو،کیا کرو گے داستان سن کر،🥺🥀
خاموشی تم سمجھو گے نہیں اور بیان ہم سے ہو گا نہیں😕😢💟
🥺خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے