Damadam.pk
ashee99's posts | Damadam

ashee99's posts:

ashee99
 

یہ بات سچ ہے کہ اُس کو بھُلا دیا ہے میں نے
😕🙂مگر یقین مجھے اس بات پر نہیں آتا

ashee99
 

🥀ہم چھوٹی عمروں میں،تھکے تھکے سے لوگ

ashee99
 

تمہیں خیال نہیں،کس طرح بتائیں تمہیں
😢کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے

ashee99
 

🙂محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں
😕💯عادتاً،رسماً،تکلفاً،ضرورتاً

ashee99
 

🥺خالی عشق ملا،خدا نہ ملا،تو کیا ملا؟
😕خالی درد ملا،صلہ نہ ملا،تو کیا ملا؟
تجھ کو سبھی کچھ ملا، بس اپنے
😏اندر کا وہ انساں نہ ملا،تو کیا ملا؟

ashee99
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی کوئی منزل مجھے🥰 کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
🐻K❣️🧡

ashee99
 

😢بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی
🙂💔وہ اپنی بات سے چاہے پھر مکر جائے
K😶

ashee99
 

😢جیسے تُجھے آتے ہیں نہ آنے کے بہانے
🙂🧡ایسے ہی کسی روز نا جانے کے لئے آ
K😶

ashee99
 

لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
🙂وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
K💔

Sad Poetry image
a  : 😢😕😶💯🧡🍁 - 
ashee99
 

اگر ہم برے ہیں!!😢😏
تو اجتناب کریں بکواس نہیں💯🙂

ashee99
 

اے بادہ کش!وہ آج نظر سے پلائیں گے،
ساغر کو پھینک،آنکھوں سے آنکھیں ملا کے پی❣️💞

kaija😢😕😶💔🍁
a  : kaija😢😕😶💔🍁 - 
ashee99
 

❣️🧡جمعتہ المبارک❣️🧡
اللہ پاک اِس مبارک دن کے صدقے، میری اور میرے اپنوں کی مشکلات آسان فرمائے اور اِس فضیلت والے دن کے صدقے میری اور میرے اپنوں کی دعائیں قبول فرمائے🤲😊
آمین!!❣️🧡

ashee99
 

میں بھی کر لیتی ہوں ہر بار یقین اُس کا😢😶
اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے💔🥺🙄

Sad Poetry image
a  : Kaija🐻 I'm missing you💔🥺 - 
Kaija🐻🧸❣️😢
a  : Kaija🐻🧸❣️😢 - 
ashee99
 

❣️🐻🔥🤔میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں
تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا😉🥰K

ashee99
 

تیرے خوش ہونے سے بڑھ کر بھی خوشی ہے کوئی؟
جیسے دل خوش ہو ترا،کھل کے بتا،کر لیں گے! ❣️🐻K🐼🖤

ashee99
 

میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا
💔شکر صد شکر!ہر اذیت سے نجات مبارک