Damadam.pk
ashee99's posts | Damadam

ashee99's posts:

why munshi??🤒🍁😕🖤🧸🤕
a  : why munshi??🤒🍁😕🖤🧸🤕 - 
Life Advice image
a  🔥 : سمجھ گئے سب محترم👀🍁🧐🥀🖤 - 
ashee99
 

تمہارے قریب آتا ہر شخص، میری روح کو 😕🥀🤒🤕🖤🍁🧸🖤چبھتا ہے

😕🍁🤒🧸🖤🤕🧸منشی خانم
a  : 😕🍁🤒🧸🖤🤕🧸منشی خانم - 
ashee99
 

اس نے اہمیت ختم کی،😕🍁🤒🖤
میں نے رابطہ ختم کر دیا😏🍁🔥😶🖤

something in limits???🤔🧸🍁🖤
a  : something in limits???🤔🧸🍁🖤 - 
ساقی😕🍁🧸🖤
a  : ساقی😕🍁🧸🖤 - 
ashee99
 

تم پر گزرتی تو تم بھی جان جاتے!! 😕☹️🥀🖤
ہجوم میں بیٹھے اکثر تنہا ہوتے ہیں..
تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں
ظاہر چہرے پر لاکھ مسکراہٹ ہی سہی،
اندر سے اداس ہوتے ہیں
کچھ میرے جیسے،جاناں!!🤒🤕🤐🍁
تیرے چھوڑے ہوئے،تیرے ستائے ہوئے
تیری محبت کے مارے،😕🖤🧸
کچھ میرے جیسے جاناں!🤕🍁🖤🧸🖤

ashee99
 

تنہائی اب انتخاب ہے میرا،،😏🍁🖤👀
تیرے جیسے لہجے پہچانتی ہوں اب😕🍁🖤🧸

اہلِ ستم☹️🍁😕🥀🧸🖤
a  : اہلِ ستم☹️🍁😕🥀🧸🖤 - 
ashee99
 

😕😒🥀🖤جا تجھے اجازت ہے
جتنا چاہے کھیل دل سے☹️🍁
مجھے مار اپنے لفظوں سے،،
کھیل میرے جذبوں سے..🤐😏😶
😕🖤🥀جا تجھے اجازت ہے،،

Social media post
a  : My cute teddy🧸😘🥀🖤🧸 mashallah💕🤭👀like without cmnts😋🥀🖤may post be on - 
ashee99
 

میں نے چاہا تھا تجھے اپنی ذات کی طرح مگر افسوس!!☹️🖤😕😞🧸🍁
کے تو نے چاہا تھا مجھے اپنے مفاد کی طرح😕🥀😟🖤🧸🍁

Sad Poetry image
a  : 🖤😕🍁☹️🥀🧸🖤🍁 - 
ashee99
 

ہوتے ہوں گے "صفیان خان" جیسے شہزادے بھی لیکن،🧸🍁🖤😋🤭
میرا "کھڑوس بندہ" کسی شہزادے سے کم تھوڑی ہے🤭🍁🧸🖤🥀
میری شاعری🤭😂ماشاءاللہ🖤🥀🧸

Sad Poetry image
a  : 😏🖤😞🥀🙂☹️🍁🧸🖤🖤 - 
Sad Poetry image
a  : ahl e sitam😕🧸☹️🥀🍁🖤🍁🧸 - 
بے وفا شخص😕🥀☹️🍁🖤🖤
a  : بے وفا شخص😕🥀☹️🍁🖤🖤 - 
ashee99
 

وہ شخص تجھ سے پہلے بھی کہاں تھا میرا😕💔😏🥀
تیرے آنے سے تو فقط حوصلہ ملا ہے اسے😞🖤🥀🍁

ashee99
 

شفاء لگتا تھا جس کا مرحمی لہجہ😕🍁🖤
وہ شخص مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا😟💔☹️🥀🖤